×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

16ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 24, 1393 366

1654  روسی فوجیوں نے پولینڈ کے سیمولینسک پر قبضہ  کیا۔
1795برطانیہ نے کیپ ٹاون پر قبضہ کیا
1873  جرمن فوج کی

فرانس سے واپسی۔
1922  ترکی فوجیوں نے یونانیوں کو ایشیا بھگایا۔
1928  اٹلی اور رومانیہ نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔
1928  امریکہ کے فلوریڈا صوبہ میں سمندری طوفان سے  3000 افراد کی موت۔
1945جاپانی فوج کے آخر  دستے نے ہانگ کانگ میں  برطانوی فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
1975پیونیوگنی آسٹریلیا کے قبضے سے آزاد۔
1976  امریکہ کے ایک چرچ نے عورتوں کو پادری اور بشپ  بنانے کے لئے حکم نامے کو منظوری دی۔
1976  مصر میں انور سادات دوبارہ صدر منتخب ہوئے۔
1978  ایران کے تبر میں بھیانک زلزلہ میں 25000 افراد  کی موت۔
1986  جنوبی افریقہ کے ٹرانسوال میں سونے کے ایک کان  میں آگ لگنے سے 177 کانکنوں کی موت۔
1994برطانوی وزیر اعظم جان میجرنے آئی آر اے کی سیاسی شاخ سن فین پر لگی میڈیا پابندی ختم کی۔
1994  امریکہ نے جنگ سے متاثرہ صومالیہ سے اپنے سفیر  کو واپس بلالیا۔
1996  رومانیہ اور ہنگری نے باہمی تنازعات کو ختم کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
2001تہران کے میئر مرتضی الویری نے 11 ستمبر کو ہوئے حملے پر نیویارک کے میئر روڈلف  گلیانی کو تعزیت کا پیغام بھیجا۔
2007غیر ملکی سیاحوں کو لے جارہا  طیارہ تھائی لینڈ کے فکیت جزیرہ پر زبردست بارش  کے دوران اترتے وقت حادثے کا شکار۔ 98 افراد ہلاک ہوگئے۔

قومی

1913کستوربا گاندھی گرفتار
1916مشہور کلاسیکل گلوکارہ اور بھارت رتن ایم ایس  سبالکشمی کی پیدائش
1931کھڑک پور کے بالمقابل ہجلی جیل میں انگریز   افسر نے سیاسی قیدیوں تارکیشور دتہ اور سنتوش  مشرا کو گولی مار کر قتل کردیا۔
1954لوک سبھا نے اتفاق رائے سے طلاق کے لئے خصوصی  شادی قانون میں نئی شق شامل کی۔
1963ملایا، سنگاپور، سراوک اور صیاح کلو ملاکر فیڈریشن  آف ملائش کی تشکیل کی۔
1967تبت سکم سرحد پر واقع ناتھولا در پر تبت ہندوستان  اور چین کے فوج کے درمیان لڑائی۔
1977مشہور کلاسیکل گلوکارہ  کیسربائی کیرکر کا ممبئی  میں انتقال۔

Login to post comments