×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

21 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 29, 1393 412

1784  امریکہ میں پہلا اخبار شروع۔
1792  فرانس جمہوریہ بنا۔
 1913ترکی اور بلغاریہ نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔

1934  جاپان کے نہیتو جزیرے میں زلزلے سے 4 ہزار افراد  ہلاک۔
1938  نیوانگلینڈ میں آئے بریکن سے 700 افراد ہلاک
1949  چین جمہوریہ بنا۔
 1955سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1964  مالٹا کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1972  فلپائن میں مارکوز نے مارشل لا لگایا۔
   1983 امریکہ نے نیوادہ تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
2001فرانس میں ایک کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ ہونے سے 29 لوگوں کی موت۔
قومی
1746  فرانسسی افواج کا مدراس پر قبضہ کیا۔
 1780  میسور کے سلطان حیدر علی کے تعمیر کردہ پالوار  قلعہ پر جنرل میڈوز کی قیادت والی برطانوی فوج  کا قبضہ۔
1857  دلی کے مغل تاجدار بہادر شاہ ثانی نے انگریزوں کے  سامنے خود سپردگی کی۔
1933  اینی بیسنٹ کا انتقال۔
1945  انگریزوں نے ہندوستان کو آزاد کرنے کا وعدہ کیا۔
1954  ہندوستانی فوج کی آخری ٹکڑی کا تبت سے انخلاء۔
1966  ہندوستانی تیراک مہیر سین نے بوس فورس چینل  تیرکر پار کیا۔
1994  مجاہد آزادی اور صنعت کار رام کرشن بزاز کی  انتقال۔
1997  قائم مقام وزیراعظم اندر کمار گجرال اور پاکستانی  وزیراعظم نواز شریف نے سرحد پر جاری تعطل ختم  کرنے کیلئے نیویارک میں بات چیت کی۔

Last modified on شنبه, 29 شهریور 1393 12:02
Login to post comments