×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 ستمبر کے اہم واقعات

مهر 01, 1393 280

1493 میں کولمبس نئی دنیا کی کھوج کے لئے دوسرے سفر پر روانہ ہوئے۔
 1683 میں امریکہ کی تمام فرانسیسی کالونیوں سے یہودیوں

کو بے دخل کرنے کا حکم دیا۔
1941  9 وابستہ ممالک نے اٹلانٹک چارٹر پر عمل کرنے کے تئیں اپنے عزم کا اظہار کیا۔
1960 میںاقوام متحدہ کے ادارے بین الاقوامی ڈیولپمنٹ کا قیام عمل میں آیا۔
 1973ء میںافریقی ملک گینی بساوو کو پرتگال سے آزادی ملی۔
 1982ء میںامریکی، فرانسیسی اور اطالوی امن فورسز لبنان پہنچیں۔
  1990 میںسوویت یونین نے آزاد بازار کے نظام کی اجازت دی۔
قومی
1726  ایسٹ انڈیا بمبئی کو بمبئی، کلکتہ اور مدراس میں نگر پالیکا نگم اور میئر عدالت قائم کرنے کا اختیار دیا گیا۔
 1829 میںجدید آسمیا کویتا کے موجد اور مصنف آنند رام ڈھیکئل پھوکن کی پیدائش
  1861 میںانقلابی میڈم بھیکا جی کاما کی پیدائش۔
  1932 میںپہلی مسلح انقلابی خاتون پریتی لتا وڈیڈرا کو پھانسی دی گئی۔
 1947 میںپاکستان کے قبائیلوں نے کشمیر پر حملہ کیا۔
  1994ء میںگجرات کے شہر سورت میں طاعون پھیلنے سے سو افراد کی موت ہوگئی۔
1999  ہندوستان کے کرشنن ششی کرن نے ویتنام کے ونگ تاوو شہر میں منعقدہ ایشیائی جونیئر شطرنج  چیمپئن شپ میں بوائز (لڑکے) زمرہ کا خطاب جیتا۔

Login to post comments