×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 ستمبر کے اہم واقعات

مهر 02, 1393 304

1340 انگلینڈ اور فرانس نے ترک اسلحہ معاہدہ پر دستخط  کئے۔
1639  امریکہ میں پہلی پرنٹنگ پریس کی شروعات۔

1886  لندن میں پہلے

مزاحیہ اوپیرا (ڈورتھی) کی تعمیر۔
1911  اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1911  فرانسیسی جنگی جہاز ’لبرٹ‘ میں ہوئے دھماکہ سے285 افراد ہلاک۔
1912  نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی گریجویٹ اسکول آف جرنلزم کا قیام۔
1960  امریکہ نے پہلے نیوکلیائی ایندھن والے طیارہ بردار جہاز کا افتتاح کیا۔
1974  امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  1984  مصر اور اردن کے درمیان سفارتی تعلقات بحال۔
1987  فجی میں میجر سٹی وینی کی قیادت میں دوسری مرتبہ فوج نے تختہ پلٹا۔
2003  جاپان میں 0۔8 شدت کا زلزلہ آیا۔
 2008  چین نے خلائی گاڑی شینزو کا تجربہ کیا۔
قومی
 1524  پرتگال کے جہازی واسکوڈی گاما نے وائسرائے کی حیثیت سے آخری مرتبہ ہندستان کا سفر کیا۔
1939  ہندوستانی فلم اداکار فیروز خان کی پیدائش۔
1946  ہندوستانی آف اسپنر بشن سنگھ بیدی کی پیدائش۔
1947  کشمیر کی انڈین یونین میں شمولیت۔
1947  پانچویں پنچسالہ منصوبے کو آخری شکل دی گئی۔
1984  سورن مندر سے فوج کے ہٹنے کے بعد اکال تخت کی مرمت کا کام پورا ہوا۔
1985  اکالی دل نے پنجاب میں اسمبلی انتخابات جیتے۔
1990  بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر لال کرشن اڈوانی نے سومناتھ مندر سے اجودھیا رتھ یاترا شروع کی۔

Last modified on چهارشنبه, 02 مهر 1393 10:42
Login to post comments