×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

26 ستمبر کے اہم واقعات

مهر 03, 1393 297

1777  امریکی انقلاب کے دوران برطانوی فوج نے فلڈلفیا پر قبضہ کیا۔
1918  پہلی عالمی جنگ کے دوران ارگون کی فیصلہ کن جنگ کی شروعات

1941  یوکرین کی راجدھانی کیف میں نازیوں نے 34 ہزار  یہودیوں کا قتل عام کیا۔
1944  دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت فوج نے ایسٹونیا پر قبضہ
1960  کیوبا کے کمیونسٹ حکمراں فیدل کاسترو نے اقوام متحدہ میں سب سے طویل تقریر کی۔ جو چار گھنٹے 29 منٹ کی تھی۔
1962  عرب جمہوریہ یمن نے قومی دن کا اعلان کیا۔
1984  ہانگ کانگ کو1997 میں چین کو سونپنے کے لئے برطانیہ اور چین کے درمیان سمجھوتہ۔
1989  ویت نام نے کمبوڈیا سے فوجیں ہٹائیں۔
2000  برازیل کے بوسا نوا موسیقی کے خالق مشہور نغمہ نگار اور مشہور گیٹار پلیئر رابرٹ بریڈن کا انتقال
2002  سنیگال کی ایک کشتی کے گامبیا جزیرے پر سمندر میں پلٹنے سے1863 لوگ ڈوب گئے۔
قومی
1820  عظیم سماجی مصلح ایشور چندر ودیا ساگر کی مغربی بنگال کے ویرسنگھا گاوں میں پیدائش۔
1919  ہندوستانی روٹری کلب کی پہلی میٹنگ کلکتہ میں منعقد۔
1923  سدا بہار فلم اداکار دیوآنند کی پیدائش۔
1931  کرکٹر وجے منجریکر کی پیدائش۔
1975  خواتین اور مردوں کو یکساں تنخواہ دینے کے لئے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
1975  صدر، نائب صدر، وزیراعظم اور لوک سبھا اسپیکر کے انتخاب کو عدلیہ کے دائرے سے باہر کرنے کے لئے 39  ویں آئینی ترمیم منظور
1998  یک روزہ کرکٹ میں سچن تندولکر نے 18 سنچری  بناکر ریکارڈ قائم کیا۔

Login to post comments