×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

سلووینیا(Slovenia)

مهر 04, 1393 328

ملک کی ۹۱ فیصد آبادی سلووینیز ذات کی ہے جو آبادی کا ۹۱ فیصد ہیں اور یہاں چھٹی صدی سے آٹھویں صدی

میںبسے لیکن نویں صدی میں جرمن نے اس علاقہ پر قبضہ کر لیا۔بعد میں یہ علاقہ یوگو سلاویہ میں ملا لیا گیا اور آخر ۱۹۹۱ کو آزاد ہوا۔ زرعی پیداوار میں گیہوں ، مکا، آلو کے ساتھ مویشی افزایش بھی ہے۔
کئی صنعتیں بھی اچھا کام کر رہی ہیں۔

ملک کا نام : ریپبلک آف سلووینیا
دارالسلطنت : لوبلییانا
رقبہ : 20,251مربع کلو میٹر
آبادی : 2,011,070
زبانیں : سلووینین
خواندگی : ۹۹فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : ٹالر (اامریکی ڈالر= ۱۹۹ ٹالر )
فی کس آمدنی : ۷۳۰،۲۰ڈالر
آزاد ی : ۲۵ جون ۱۹۹۱

Last modified on جمعه, 04 مهر 1393 11:23
Login to post comments