×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

سائوتھ افریقہ(South africa)

مهر 09, 1393 370

لمبے وقت کی آزادی کے بعد بھی رنگ و نسل کی پالیسی کی وجہ سے سائوتھ افریقہ ۱۹۹۴ تک صحیح معنوں میں

آزاد نہیں تھا۔ یہ افریقہ کا واحد ملک ہے جہاں اردو سرکاری طور پر اسکولوں میں پڑھانے کی اجازت ہے ۔ معدنیات کے ذخائر کے ساتھ سائوتھ افریقہ دنیا میں سب سے بڑا سونا اور ہیرا پیدا کرنے والا ملک ہے۔دنیا کو ۴۷ فیصد سونا یہیں پیدا ہوتا ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف سائوتھ افریقہ
دارالسلطنت : پریٹوریا (انتظامی ) اور کیپ ٹاون
رقبہ : 1,223,201مربع کلو میٹر
آبادی : 44,344,136
زبانیں : انگلش اور افریقن
خواندگی : ۸۷فیصد
مذہب : عیسائی، اسلام
سکہ : رانڈ (اامریکی ڈالر= ۶۴ء۶ رانڈ)
فی کس آمدنی : ۹۶۰،۱۰ ڈالر
آزاد ی : ۳۱ مئی ۱۹۱۰

 

Login to post comments