تازہ ترین
انگلش اور فرنچ پٹوئس خواندگی : ۹۷فیصد مذہب : عیسائی سکہ : ایسٹ کیریبین ڈالر (اامریکی ڈالر= ۶۶ء۲ ایسٹ کیریبین ڈالر ) فی کس آمدنی : ۲۵۰،۶ڈالر آزاد ی : ۲۷ اکتوبر۱۹۷۹
سینٹ وسینٹ اینڈ دی گرینیڈاینس جزائر میں اے ایک جزیرہ ہے جو باربا ڈوس کے مغرب میں ہے۔کیلا، اراروٹ ، ناریل، کپاس اور مسالے بر آمد ہوتے ہیں ، سیاحت بھی اہم ہے۔