میں اٹلی کو کئی حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 1880 کو ٹرانسوال نے برطانیہ سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔ 1889 میںجنوبی افریقہ میں برطانیہ کے خلاف بویرس بغاوت شروع ہوئی تھی۔ 1919 امریکہ کی ارکنساس ریاست کے شہر ایلین میں نسلی فسادات۔ 1923 کو انقرہ ترکی کی راجدھانی بنا۔ 1925 کوبرطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی پیدائش ہوئی تھی۔ 1943 میں دوسری جنگ عظیم میں اٹلی نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ 1952 کومصر اور سوڈان کے درمیان دریائے نیل کے پانی کے بارے میں سمجھوتہ ہوا تھا۔ 1964 میںتین سوویت خلائی مسافر دنیا کے پہلے ایک سے زائد سیٹوں والے خلائی طیارہ ووسروود میں 24 گھنٹے کا سفر کرنے کے بعد بہ حفاظت زمین پر اسی دن واپس آئے۔ 1965 میںکانگو کے صدر جوزف کاساوو نے مویرس شومبے کی سرکار کو برخاست کردیا۔ 1968 کوپنامہ کی فوجی سرکار نے فوجی کابینہ تشکیل دی۔ 1970 میںکناڈا نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا۔ 1972 روس کی راجدھانی ماسکو کے نزدیک ایروفلوت آئی ایل ۔62 طیارہ کے حادثہ کا شکار ہونے سے 176 مسافروں کی موت۔ 1977 کو چار فلسطینوں نے موزاک سے آرہے لفتھانسا ایرلائن طیارہ کو اغوا کرلیا تھا جسے چار روز بعد جرمن کمانڈو نے آزاد کرایا۔ 1981 مصر میں صدر انور سعادت کے قتل کے ایک ہفتہ بعد نائب صدر حسینی مبارک صدر منتخب۔ 1985میںسری لنکا میں تامل دہشت گردوں نے دو بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ 1987 میں مشہور گلوکار کشور کا انتقال ہوا۔ 1987 امریکی بحری افواج نے پہلی بار خلیج فارس میں تربیت یافت ’ڈالفن‘ کی خدمات لیں۔ 1987 کوسٹا ریکا کے صدر آسکر ایریاز کو نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔ 1988 کومصری ادیب نجیب محفوظ کو ادب کا نوبل ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ 1989 میں امریکہ نے پنامہ میں ڈکٹیٹر مینوئل نوریگا کو اقتدار سے ہٹانے میں طاقت کے استعمال کا اشارہ دیا تھا۔ 1990 کو لبنان کے عیسائی لیڈر جنرل مائیکل آون نے شامی حملے کے بعد فرانسیسی سفارتخانہ میں پناہ لی۔ 1995 میں نیوکلیائی ماہر پروفیسر جوزف روٹبولٹ کو نوبل امن انعام ملا۔ 2003 میںارجنٹینا نے ڈھائی سال بعد کیوبا کے ساتھ دوبارہ سفارتی تعلقات بحال کئے۔ 2006 کومسٹر بان کی مون اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ 2008 میں امریکی ماہرمعاشیات پال کنگ مین کو معاشیات کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ قومی
1240ء کودہلی کی پہلی خاتون حکمراں رضیہ سلطان کو موت کی سزا دی گئی۔ 1542 میں مغل بادشاہ اکبر کی سندھ کے امرکوٹ میں پیدائش ہوئی تھی۔ 1679 کومچھلی پٹنم میں طوفان سے بیس ہزار سے زائد افراد مارے گئے۔ 1911 میں سوامی وویکانند کیشاگردا اور سماجی کارکن سسٹر نویدیتا کا انتقال ہوا تھا۔ 1999میںاٹل بہاری واجپئی تیسری بات ہندوستان کے وزیراعظم بنے۔