کے لئے پہلی بار ایتھر کا استعمال دانتوں کے معالج ولیم مارٹن نے کیا۔ 1848 کو امریکہ کے پنسلوانیہ میں پہلا ہیومیوپیتھی میڈیکل کالج کھلا۔ 1916 میں خاندانی منصوبہ بندی کلینک بروکلن (نیویارک) میں برطانیہ میں مارگریٹ سینگر نے قائم کیا۔ 1923 کو امریکہ میں ڈزنی کمپنی نے ڈزنی لینڈ قائم کیا۔ 1945ء میں اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت تنظیم کا قیام کیا گیا۔ 1951میںپاکستان کے وزیراعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران گولی مارکر ہلاک کردیا ۔ 1964میں پہلا ایٹمی تجربہ کرکے چین دنیا کی پانچویں طاقت بنا۔ 1964 میںہیرالڈ ولسن برطانیہ کے وزیراعظم بنے تھے۔ 1996ء میں گواٹے مالا کے ایک فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 78 ناظرین کی موت ہوگئی تھی
قومی 1905 میںلارڈ کرزن نے پہلی بار بنگال کی تقسیم کرائی۔ 1942 میں تقریباََ 40 ہزار لوگوں کی موت کلکتہ کے جنوب میں ہوئی۔ 1959 میں خواتین کی تعلیم کیلئے قومی کونسل کا افتتاح ہوا تھا۔ 1968 میں ہرگووند کھورانہ کو میڈیسن کے میدان میں ان کی خدمات کیلئے نوبل انعام دیا گیا۔