×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ہونڈوراس(Honduras)

مهر 25, 1393 323

ملک کا نام  : ریپبلک آف ہونڈوراس دارالسلطنت : تیگو سی گلپا ڈی سی رقبہ  : 112,088مربع کلو میٹر آبادی  : 6,975,204 زبانیں  : 

  اسپینش خواندگی  : ۷۶فیصد مذہب  :  عیسائی سکہ  :   لمپیرا  (اامریکی ڈالر=  ۱۹   لمپیرا) فی کس آمدنی  :  ۲۷۱۰ڈالر آزاد ی  :  ۱۵ ستمبر۱۸۲۱

ہونڈوراس لیٹن امریکی ملک ہے۔ یہاں کئی بار آمریت، فوجی حکومت اور طاقت کے بل پر سرکاریں بدلی جا چکی ہیں۔ کیلا سب سے اہم فصل ہے ۷۰ فیصدی بر آمد اسی کی ہے۔ کافی ، کپاس اور تمباکو کی بھی کھیتی ہوتی ہے۔ مویشی پروری عام ہے۔

Login to post comments