Print this page

آذربیئجان(Azerbaijan)

مهر 29, 1393 446
Rate this item
(0 votes)

آذربائجان ایک امانہ میں سویت جمہوریہ کا حصہ تھا۔آذربائجان میںتیل ، سیسا ، تانبہ لوہا، الومنیم اور چونا پتھرکے بڑے ذخائر ہیں۔ اہم صنعت لکڑی،

کپڑا، مچھلیاں وغیرہ ہیں۔

ملک کا نام : آذربیئجانی جمہوریہ
دارالسلطنت : باکو
رقبہ : ۶۰۰،۸۶ مربع کلو میٹر
آبادی : ۹۷۴،۹۱۱،۷
زبانیں : ازیری ، ترکی، اور فارسی
خواندگی : ۹۷ فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : منٹ (۱ امریکی ڈالر =۵ء۷۱۰،۴ منٹ)
فی کس آمدنی : ۸۳۰،۳ ڈالر
آزادی : ۳۰ اگست ۱۹۹۱ ء

Login to post comments