×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

افغانستان(Afghanistan)

مهر 30, 1393 338

ابتدا میں افغانستان کا نام ایرینا تھا، بعد میں اسے خراسان کہا جانے لگا۔طویل وقت سے افغانستان جنگوں میں الجھا ہوا ہے۔ ملک کی اقتصادی

بنیاد کھیتی اور جانور پالنا ہے۔ برآمد ہونے والی اشیاء میں جانور ، پھل، اوٗن ،اور چمڑا ہیں۔ کوئلہ ، نمک ، لوہا، تانبہ اور گیس اہم معدنیات ہیں۔

ملک کا نام : اسلامی جمہوریہ افغانستان
دارالسلطنت : کابل
رقبہ : ۴۹۷،۶۴۷ مربع کلو میٹر
آبادی : ۹۸۷،۹۲۸،۲۹
زبانیں : پشتو، داری، فارسی
خواندگی : ۳۶ فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : افغانی (۱ امریکی ڈالر =۷۹ء۴۲ افغانی)
فی کس آمدنی : ۷۰۰ڈالر

Login to post comments