×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

الجیریا(Algeria)

آبان 01, 1393 393

ملک کا نام : الجمہوریہ الجیریا دارالسلطنت : الجیرس رقبہ : ۷۴۱،۳۸۱،۲ مربع کلو میٹر آبادی : ۸۵۳،۵۳۱،۳۲ زبانیں : عربی اور فرانسیسی خواندگی :

۷۰ فیصد مزہب : اسلام سکہ : دینار (۱ امریکی ڈالر =ٌٌٗ۸۸ء۷۳ دینار) فی کس آمدنی : ۲۶۰،۶ ڈالر آزادی : ۵ جولائی ۱۹۶۲ء الجیریا میں۲۵۰۰ فٹ اونچاایٹلس پہاڑ ملک کو دو حصوں میں بانٹتا ہے۔ایک دہائی سے جاری موجودہ خانہ جنگی میں۰۰۰،۶۰ لوگ مارے جا چکے ہیں۔ملک میںلوہا ، سیسا ، تانبہ پارا ،فاسفیٹ اورپیٹرول کے ذخائر ہیں۔ اہم صنعت ذیتون کا تیل اور شراب ہے۔ زراعت اور جانور پالنا اقتصادی کاموں میں سے ہے۔

Login to post comments