×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

آئرلینڈ(Ireland)

October 27, 2014 203

یہاں کی زمین بڑی زرخیز ہے ۔ابتداء میں ملک کی اقتصادی حالت صرف زراعت پر ہی منحصر تھی لیکن حلیہ سالوں میں ملک میںکئی

کارخانے قائم ہوئے ہیں اور کئی اشیاء کی پیداوار کی جا رہی ہے۔ ان میں دودھ، زندہ جانور، غزائی اشیاء، مشینں وغیرہ ہیں۔

ملک کا نام : ریبپلک آف آئرلینڈ
دارالسلطنت : ڈبلن
رقبہ : ۲۸۲،۷۰ مربع کلو میٹر
آبادی : ۶۷۶،۰۱۵،۴
زبانیں : آئرش اور انگریزی
خواندگی : ۹۸ فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : یورو (۱ امریکی ڈالر =۹۲ء۰ یورو)
فی کس آمدنی : ۳۱۷،۳۳ڈالر
آزادی : ۶ دسمبر ۱۹۲۱ء

Login to post comments