×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آسٹریلیا(Australia)

آبان 06, 1393 476

یہ پورا براعظم ہے ۔یہاں کی زمین بڑی زرخیز ہے اقتصادی حالت زراعت، معدنیات کے ذخائرکی وجہ سے بہت اچھی ہے۔ حالیہ سالوں میں

ملک میںکئی کارخانے قائم ہوئے ہیں اور کئی اشیاء کی پیداوار کی جا رہی ہے۔ ان میں دودھ، زندہ جانور، غزائی اشیاء، مشینں وغیرہ ہیں۔آسٹریلیہ گیہوں اور گوشت کا سب سے بڑا بر آمد کرنے والا ملک ہے۔

ملک کا نام : کامن ویلتھ آف آسٹریلیہ
دارالسلطنت : کینبرا
رقبہ : ۳۰۰،۶۸۲،۷ مربع کلو میٹر
آبادی : ۴۳۷،۰۹۰،۲۰
زبانیں : انگریزی
خواندگی : ۱۰۰ فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : آسٹریلین ڈالر (۱ امریکی ڈالر =۳۳ء۱آسٹریلین ڈالر)
فی کس آمدنی : ۲۰۰،۲۹ڈالر
آزادی : ۱ جنوری۱۹۰۱ء

Login to post comments