×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

آسٹریا(Austria)

October 29, 2014 194

ملک کی اقتصادی حالت معدنیات کی کھدائی اور عمارتی کاموں پر ہی منحصرہے۔ ملک میں کچا لوہا، سیسہ ، تانبہ،الومینیم، لگنائٹ

اورمیگنیسائٹ کے ذخائر ہیں۔ملک میں سیاحت بہت اچھی آمدنی کا ذریعہ ہے۔

ملک کا نام : ریبپلک آف آسٹریہ
دارالسلطنت : ویانا
رقبہ : ۸۵۸،۸۳ مربع کلو میٹر
آبادی : ۶۹۱،۱۸۴،۸
زبانیں : جرمن
خواندگی : ۹۸ فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : یورو (۱ امریکی ڈالر =۹۲ء۰ یورو)
فی کس آمدنی : ۷۹۰،۳۱ڈالر
آزادی : ۱ جنوری۱۹۵۶ء

Login to post comments