×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

ایران(Iran)

November 06, 2014 279

ایران ایک قدیم اور عظیم ملک ہے جو اپنی تہذیب اور بہادری کے لئے مشہور ہے۔زراعت ملک کے لوگوں کی ذرائع آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔

گیہوں، چاول، پھل، اون،اور چقندر اہم فصلیں ہیں اسکے علاوہ سمندر سے ملنے والی اسٹیرجین مچھلی۔ ایران مشرق وسطیٰ میں تیل پیدا کرنے والے اہم مملک میں سے ایک ہے۔قالین بھی یہاں کی اہم صنعت ہے۔حالیہ واقعات میں ایران کے ایٹمی پروگرام نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے اور امریکی خیمہ ایران کے سخت خلاف ہے۔

ملک کا نام : جمہوری اسلامی ایران
دارالسلطنت : تہران
رقبہ : 1, 648, 000 مربع کلو میٹر
آبادی : 68,017,860
زبانیں : فارسی، کردش، اور عربی
خواندگی : 79.4 فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : ریال (۱ امریکی ڈالر = ۸۹۹۵ ریال)
فی کس آمدنی : 7,550 ڈالر
آزادی : ۱ اپریل ۱۹۷۹ ء

Login to post comments