Print this page

یوکرین(Ukraine)

آبان 16, 1393 457
Rate this item
(0 votes)

۱۹۸۵ تک روس کی کل پیداوار کا ۴۶ فیصد یہاں ہوتا تھا۔ اسے سویت روس کا گیہوںکا علاقہ کہلاتا تھا۔گیہوں کے علاوہ پھل،شکر، تمباکو ،

گوشت اور سبزی اہم فصلیں ہیں۔معدنیات میں کوئلہ ، لوہا ، میگنیز، تیل، نمک اور کیمیات ملتے ہیں۔

ملک کا نام : یوکرین
دارالسلطنت : کیو
رقبہ : 1, 648, 000 مربع کلو میٹر
آبادی : 68,017,860
زبانیں : یوکرین، روسی
خواندگی : 79.4 فیصد
مذہب : اسلام اور عیسائی
سکہ : ہریبینیا (۱ امریکی ڈالر = ۰۱ء۵ہریبینیا)
فی کس آمدنی : 7,550 ڈالر
آزادی : ۲۴ اگست۱۹۹۱ ء

Login to post comments