Print this page

ازبیکستان(Uzbekistan)

آبان 17, 1393 492
Rate this item
(0 votes)

زراعت ملک کے لوگوں کی ذرائع آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔کپاس پیدا کرنے میں اسکا دنیا میں تیسرا نمبر ہے ۔کپاس کے علاوہ گیہوں، چاول،

پھل اورانگور اہم فصلیں ہیں۔ قدرتی معدنیات میں کوئلہ، تانبہ اور تیل بھی ملتا ہے۔

ملک کا نام : ازبیکستان ریپبلک
دارالسلطنت : تاشقند
رقبہ : 447,400 مربع کلو میٹر
آبادی : 26, 851,195
زبانیں : ازبیک اور روسی
خواندگی : 99.3 فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : سوم (۱ امریکی ڈالر = ۹ء۱۱۱۸ سوم)
فی کس آمدنی : 1,860 ڈالر
آزادی : ۱ ستمبر۱۹۹۱ ء

Last modified on شنبه, 17 آبان 1393 10:04
Login to post comments