×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

السلویڈور(El Salvador)

آبان 19, 1393 456

وسطی امریکہ کاسب سے چھوٹا ملک ہے ۔۱۹۹۲ میں ختم ہوئی خانہ جنگی میں ۰۰۰،۷۵ لوگوں کی جانیں چلی گئیں۔ یہ زرعی ملک ہے

سب سے اہم فصل کافی ہے ۔ یہی ملک کے لوگوں کی ذرائع آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔دیگر پیداوار میں کپاس، مکا وغیرہ اہم فصلیں ہیں۔

ملک کا نام : ریپبلک آف السلویڈور
دارالسلطنت : سین سلویڈور
رقبہ : 21,393مربع کلو میٹر
آبادی : 6, 704,932
زبانیں : اسپینش
خواندگی : 80.2 فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : کولون (۱ امریکی ڈالر = ۷۵ء۸ کولون)
فی کس آمدنی : 4,980 ڈالر
آزادی : ۱۸۲۱ء

Login to post comments