×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

عمان(Oman)

آبان 23, 1393 491

سلطنتِ عمان جو اس سے قبل مسقط اور عمان کہلاتی تھی، جزیرہ نمائے عرب کے جنوبی مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں

بحر عرب، خلیجِ عمان اور خلیجِ فارس تک پھیلی ہوئی ہیں۔موجودہ نام عمان اسنے ۱۹۷۰؁ میں اختیار کیا ۔ جہاں پانی موجود ہے وہاں کی زمین بڑی زرخیز ہے۔ اناج، پھل اور کھجوریں پیدا ہوتی ہیں۔ لیکن اقتصادی حالت میں تیل کا اہم مقام ہے۔

ملک کا نام : سلطنتِ عمان
دارالسلطنت : مسقط
رقبہ : 300,000 مربع کلو میٹر
آبادی : 3,001,583
زبانیں : عربی
خواندگی : 75.8فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : عمانی ریال (۱ امریکی ڈالر =۳۹ء۰ عمانی ریال)
فی کس آمدنی : 13,250 ڈالر
آزادی : ۱۶۵۰؁

Login to post comments