Print this page

قزاقستان(Kazakhstan)

آبان 26, 1393 519
Rate this item
(0 votes)

قدیم سو یت روس سے الگ ہوئے اس ملک میں ۰۰االگ الگ قومیت والے لوگ رہتے ہیں۔لگ بھگ ۶۰ فیصد آبادی

شہری ہے۔اہم فصلیں:شکری شلجم، آلو،سبزی ، گوشت اور انڈے ہیں۔اچھے اون کیلئے یہاں کی بھیڑیں مشہور ہیں۔اہم معدنیات میں تانبہ، سیسہ ہے، قدیم سویت روس کا آدھا ذخیرہ یہیں پایا جاتا ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف قزاقستان
دارالسلطنت : اسٹانا (آکموسا)
رقبہ : 2,717,300 مربع کلو میٹر
آبادی : 15,185,844
زبانیں : قزاق ، روسی ،جرمن
خواندگی : 98.4 فیصد
مذہب : عیسائی اوراسلام
سکہ : ٹینگ (۱ امریکی ڈالر =۶۳ء۱۳۵ ٹینگ)
فی کس آمدنی : 6,980 ڈالر
آزادی : ۱۶ دسمبر ۱۹۹۱؁

Login to post comments