×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

19 نومبر کے اہم واقعات

آبان 29, 1393 434

1493ء کوکرسٹوفر کولمبس نے اپنی دوسری سمندری مہم میں پیوٹوریکو کی کھوج کی۔
1566ء میں ایسیکس کے تیسرے ارل کاربٹ ڈیوریکس کی

پیدائش ہوئی تھی۔
1794 میںامریکہ نے اپنا حوالگی معاہدے برطانیہ کے ساتھ کی تھی۔
1805 کو نہر سوئس کی تعمیر کرنے والے فرانسیسی بلڈر فردی نانند دی لیزپیس پیدا ہوئے۔
1807ء کوفرانس نے پرتگال پر حملہ کیا۔
1809ء میںفرانس نے اسپین کو اوکانا میں ہرایا۔
1816ء کو وارسا یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1819 میںفرانس نے اوسانہ میں اسپینیوں کو شکست دی۔
1881 کو شطرنج کے عظیم کھلاڑی جوس رال کیپابلنکا کی پیدائش ہوئی۔
1899ء کو سوڈان کے خلیفہ کو ایک انگریز نے قتل کردیا۔
1906 لندن کو 1908 کے اولمپک کھیلوں کے لئے منتخب کیا گیا۔
1924ء میںسوڈان کے برطانوی گورنر سرلی اسٹیک کا قتل قاہرہ میں ہوا تھا۔
1933 کواسپین میں خواتین کو ووٹدینے کی اجازت دی گئی۔
1942ء کودوسری عالمی جنگ میں سوویت افواج نے اسٹالن گراد پر جوابی حملہ کرکے جرمنوں کو گھیرے میں لے لیا۔
1943 یو 536 اٹلانٹک سمندر میں ڈوبا۔
1946 اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم ‘یونسیکو’ کی پہلی کانفرنس پیرس میں شروع۔
1946 پیرس میں پہلا یونیسکو اجلاس شروع۔
1949 موناکو کو شہزادہ رینیئر نے 30 ویں حکمراں کے طور پر حلف لیا
1953ء کوامریکہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ بیس بال ایک کھیل ہے بزنس نہیں۔
1958 کو ویتنام اور کمبوڈیا کے درمیان پہلے تجارتی معاہدہ پردستخط ہوئے۔
1961ء میں الجیریا کے 4900 باغیوں نے فرانس کی طرف سے سیاسی قیدیوں کی طرح سلوک کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد 19 دنوں سے جاری احتجاج ختم کردیا۔
1962میں امریکی فلم اداکارہ جوڈی فوسٹر کی پیدائش ہوئی۔
1968 میںمالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا۔
1969 میں امریکی خلائی گاڑی اپولو12 چاند پر اترا۔ کونوریڈ اور بین چاند پر پہنچنے والے بالترتیب تیسرے اورچوتھے شخص بنے۔
1970ء کوویٹیکن نے امیر اور غریب کے درمیان خلیج کو دور کرنے کی اقوام متحدہ کے منصوبے کو منظوری دی۔
1977ء میںمصر کے صدر انور سادات اسرائیل کے تاریخی دورے پر گئے۔
1990 عراق نے سبھی جرمن یرغمالوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا۔
1995 پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانہ پر خودکش حملہ میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
2004 دنیا کے سب سے عمردراز شخص فریڈ ہیلے سر کا 114 ویں سالگرہ کے دو ہفتہ قبل انتقال۔

قومی
1938 سماجی مصلح کیشو چندر سین کا انتقال۔
1917 ہندوستان کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی پیدائش۔
1982 راجدھانی دہلی میں 9 ویں ایشین گیمس کا انعقاد شروع۔
1994 ایشوریہ رائے نے حسینہ عالم کا خطاب جیتا۔
1995 کرنم ملیشوری نے وزن برداری میں عالمی ریکارڈ بنایا۔
1997 کلپنا چاولہ خلا میں جانے والی پہلی ہندوستانی خاتون بنیں۔

Login to post comments