×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کمبوڈیا(Cambodia)

آبان 30, 1393 416

کمبوڈیا غیر ترقی یافتہ ملک ہے ۔۵۰ فیصد زمین پرجنگل ہیں۔ ان میں ۸۰ فیصد زرعی زمین پر چاول کی کھیتی ہوتی ہے۔جنگلات قیمتی

عمارتی لکڑی سے بھرے پڑے ہیں۔معدنیات میں لوہا ، تانبہ، اور سونا بھی پایا جاتا ہے۔

ملک کا نام : کنگڈم آف کمبوڈیا
دارالسلطنت : نا پینہ
رقبہ : 9,976.139مربع کلو میٹر
آبادی : 32,805,041
زبانیں : خمیر ، فرنچ
خواندگی : 97فیصد
مذہب : بودھ مذہب
سکہ : ڈالر (۱ امریکی ڈالر =۲۲ء۱ کناڈین ڈالر )
فی کس آمدنی : 30,660 ڈالر
آزادی : ۹ نومبر ۱۹۵۳؁

Login to post comments