×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

22 نومبر کے اہم واقعات

آبان 30, 1393 453

1699 کو سویڈن کے سامراج کی تقسیم کے سلسلہ میں ڈنمارک، روس، سیکسونی اور پولینڈ کے درمیان معاہدہ ہوا۔
1890 کو فرانس کے

سابق صدر اور عظیم رہنما چارلس ڈیگال پیدا ہوئے۔
1892 کوبالائی کانگو میں غلاموں کی بغاوت کو بیلجیم نے فرو کردیا۔
1916 میںہائٹ فانگ‘ اور ’کال آف دیوائلڈ‘ کے امریکی مصنف جیک لندن کا 40 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
1924 میںانگلینڈ نے سوڈان سے مصر کے لوگوں کو نکالنے کا حکم دیا۔
1943ء میںلبنان نے فرانس سے آزادی کا اعلان کیا۔
1943ء میں چرچل، فرینکلن روزلیٹ اور چیانگ کائی شیک نے جاپان کے خلاف جنگ کے لئے قاہرہ میں ملاقات کی۔
1947 کو ایرانی پارلیمنٹ نے سوویت یونین کے ساتھ تیل معاہدہ کو منسوخ کردیا۔
1950 امریکہ کے رچمنڈ ہلس میں ہوئے ریل حادثہ میں 79 افراد ہلاک۔
1956 میںمیلبورن میں 16 ویں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
1963ء میںامریکی صدر جان ایف کینڈی کا ٹیکساس کے ڈلاس میں قتل۔
1966 کوکروشیا اور بوسینیا نے امن معاہدہ کیا۔
1967 اقوام متحدہ نے 242 ویں قرارداد منظور کرکے اسرائیل کو زمین واپس لوٹانے کا حکم دیا۔
1972 میں امریکی صدر رچرڈ نکسن نے چین کا دورہ کرنے پر عائد 22 سالہ پرانی پابندی کو اٹھا لیا۔
1974 کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی تنظیم آزادی کو ڈیلی گیٹ کا درجہ دیا۔
1975 کو جوآن کارلوس نے اسپین کے شاہ کے طور پر اقتدار سنبھالا۔
1977 میں امریکیوں کی چین کی سیاحت پر 22 سال سے عائد پابندی صدر رچرڈنکسن نے ختم کردی۔
1977 کوطویل تنازعہ کے بعد کانکورڈ طیاروں کی پرواز نیویارک ہوائی اڈے سے شروع ہوئی۔
1985 میںانگولا سے کیوبا کی فوج کو ہٹانے کے سلسلے میں بات چیت میں جنوبی افریقہ بھی شامل ہوگیا۔
1986 میںایرانی میزائلی حملہ سے بغداد میں متعدد افراد ہلاک ہوئے۔
1987 کوسری لنکا کی حکومت نے شمالی سری لنکا میں تمل باغیوں پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی توڑنے اور ہندوستانی فوج پر حملے کا الزام لگایا۔
1988 میںانگولا سے کیوبا کے فوجیوں کو ہٹانے کے منصوبہ کی جنوبی افریقہ نے حمایت کی۔
1989 میں امریکہ نے خلابازوں کے بغیر خلائی مم کے تحت ڈسکوری 9 کو روانہ کیا۔
1989ء میں لبنان کے نومنتخب صدر کو مغربی بیروت میں اس وقت قتل کردیا گیا جب وہ یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے ۔
1990ء میں برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر نے 11 برسوں تک عہدے پر رہنے کے بعد استعفی دیا۔
1991ء میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے مصر کے نائب وزیراعظم بطروس غالی کو زاویئر پریز کی جگہ اقوام متحدہ سکریٹری جنرل منتخب کیا۔ 1991 میںمصر کے نائب وزیر اعظم بطروس غالی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔
1992 کو ناٹو کے جنگی جہازوں نے یوگوسلاویہ کی ناکہ بندی شروع کی۔
1998 میں بوسنیا جنگ کے بعد کروشیا اور بوسنیا نے جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1998 میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ریاستی کونسل کا افتتاح کیا۔
2002 میں مس ورلڈ مقابلہ کے دوران نائجریا میں فساد میں 215 افراد کے ہلاک ہوجانے کی وجہ سے سرکار نے اس مقابلہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
2005ء میں جرمن کی پارلیمنٹ نے انجیلا مرکیل کو ملک کی پہلی خاتون چانسلر منتخب کیا۔

قومی
1899 مجاہد آزادی شہید لکشمن نائک کی پیدائش۔
1916 مجاہد آزادی شانتی گھوش کی پیدائش
1968 مدراس کا نام بدل کر تملناڈو رکھنے کی لوک سبھا سے منظوری ملی۔
1971 ہندستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کی ہوائی حدوں کی خلاف ورزی کی اور دونوں ممالک کے درمیان ہوائی حملے شروع ہوئے۔
1989 مریخ، زحل، زہرہ، یورینس، نیپچون اور چاند ایک ہی قطار میں آئے۔
1997 ہندستان کی ڈائنا ہیڈن حسینہء عالم بنیں۔

Login to post comments