×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 نومبر کے اہم واقعات

آذر 05, 1393 423

1867ء میںامریکہ کے جوزف ایف گلڈن نے کانٹے دار تاروں کو پٹینٹ کرایا۔
1923 بیلجیئم ریڈیو نے اپنی نشریات شروع کیں۔

1941 میںجاپانی فوج نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربرپر حملہ کیا۔
1942میںجرمنی کو دوسری عالمی جنگ میں اسٹالن گراد کی لڑائی میں زبردست نقصان اٹھانا پڑا۔
1944 امریکہ نے ٹوکیو پر حمل کئے۔
1954 امریکی صدر کے ایرفورس طیارے کا پہلی مرتبہ استعمال ہوا۔
1954 فرانس نے 20 ہزار فوج الجیریا روانہ کئے۔
1961 کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افریقہ کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کی درخواست کی۔
1961میں گرینڈ لاج آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا تھا۔
1963ء میںامریکی صدر جان ایف کینڈی کے قاتل لی ہاروے اوسوالڈ کو جیک روبی نیمار ڈالا۔
1966 کانگو کے کنشاشا میں پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن اسٹیشن کا افتتاح۔
1969 میںخلائی شٹل اپولو۔12 زمین پر واپس آیا۔
1976 کوترکی میں تباہ کن زلزلے سے 5291 لوگ مارے گئے جب کہ 5000 ہزار زے زیادہ زخمی ہوئے۔
1977ء میںآثار قدیمہ کے ماہرین نے سالونک ’یونان‘ میں سکندر کے والد فلپ دوئم کے مقبرہ کا پتہ لگایا۔


قومی
1924 میںمشہور کارٹونسٹ آر کے لکشمن کی پیدائش
1941 ہندوستانی پیدل فوج نے سدی اومار میں جرمن ٹینکوں پر حملہ کیا۔
1961 گرانڈ لاج آف انڈیا کا قیام۔
1963 مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ماروت راوَ کاننامور کا انتقال۔
1986 تمل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر نے سات ممبروں کو معطل کردیا۔ ہندوستان میں اسپیکر کے ذریعہ معطل کئے جانے کا یہ پہلا واقعہ تھا۔
1988 لال دہوما انسداد دل بدلی قانونی کے شکار ہونے والے پہلے رکن بنے۔
1992 سینئر وکیل ملن کمار بنرجی ہندوستان کے سالیسٹر جنرل مقرر کئے گئے۔
1992 کولوک سبھا نے ہندوستان سے باہر ہند نژاد ماں سے پیدا ہوئے بچے کو ہندوستانی شہریت دینے والے بل کو منظوری دی۔
1992 کولوک سبھا کی کارروائی قومی گیت ’وندے ماترم‘ سے شروع کرنے اور اختتام قومی ترانے ’جن گن من‘ سے کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

Login to post comments