×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 نومبر کے اہم واقعات

آذر 05, 1393 302

1667 ۔ روس کے قفقاز علاقے میں زبردست زلزلہ میں 80 ہزار لوگوں کی موت
1703 ۔ جنوبی برطانیہ میں آئے سمندری طوفان سے

9 ہزار لوگوں کی موت
1715 انگلینڈ میں پہلی بار کسی مصنوعات کا پیٹنٹ کرایا گیا۔
1759 ۔ لبنان اور شام میں آئے زلزلہ میں 30 ہزار لوگوں کی جانیں ضائع
1783 انگریزی فوج نے امریکہ کو پوری طرح خالی کردیا۔
1867 الفریڈ نوبل نے ڈائنامائنٹ کا ایجاد کیا۔
1897 اسپین نے پیوریٹو کو خود مختاری عطا کی۔
1940 پرشیا اسٹیمر کے ڈوبنے سے 200 افراد ہلاک ہوگئے۔
1947 ۔ نیوزی لینڈ کو برطانوی غلامی سے آزادی ملی
1950 فرانس نے سینگل کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر منظوری دی۔
1963 امریکی صدر جان ایف کنیڈی کی پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسم ادا۔
1973 یونان کے فوجی ڈکٹیٹر جارج پاپاڈوپولوس کا ان کے حریف افسران نے ایک بغاوت کے نتیجے میں اقتدار کی منتقلی میں قتل کردیا گیا۔
1974 اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور برما کے سفارت کار یو تھانڈ کا انتقال۔
1975نیدرلینڈ نے سرینام کو آزادی دی۔
1992 ۔ چیکو سلواکیہ کی وفاقی اسمبلی نے ملک کو تقسیم کرکے چیک جمہوریہ اور سلوواک کے قیام کو منظوری دی
1993 انگلینڈ کے ہیتھرو میں دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی سونے کی چوری سامنے آئی۔
2001 امریکہ کا ماساچوسیٹس یونیورسٹی انسانی کلوننگ کرنے والی پہلی یونیورسٹی بنی۔
2004 فلسطین کی بڑی پارٹی فتح محمد عباس کو یاسر عرفات کے جانشیں کے طور نامزد کیا۔
2005 عالمی ریلے چمپین شپ جیتنے والے دنیا کے فرد واحد انگلینڈ کے رچرڈ بنس کا 34 سال کی عمر میں انتقال۔
2009 ۔ سعودی عرب کے جدہ میں چار گھنٹے تک موسلادھار بارش کی وجہ سے 150 لوگوں کی موت ہزاروں کاریں بہہ گئیں۔

قومی

1839 ۔ تیز ہواووں اور 40 فٹ اونچی لہروں کے ساتھ ہندوستانی سمندری طوفان میں تقریباََ 3 لاکھ لوگوں کی موت
1866 الہ آباد ہائی کورٹ کا افتتاح ہوا۔
1879 سنت اور شاعر ٹی ایل واسوانی کی پیدائش۔
2007 ۔ ہندوستانی خاتون تیرانداز ڈولا بنرجی عالمی چیمپئن بنیں

Login to post comments