×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

27 نومبر کے اہم واقعات

آذر 05, 1393 516

602 کوروم کے بادشاہمارس اور ان کے پانچ بیٹوں کو ایشیامائنر میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
1679 کوفرانسیسی پارلیمنٹ

وارسائی سے پیرس لے جایا گیا۔ ا
1703 میںانگلینڈ میں طوفان سے آٹھ ہزار موت ہوئیں۔
1815 کو پولینڈ نے خود کو جمہوریہ اعلانکیا۔
1817 میں امریکی فوجیوں نے فلوریڈا کے ایک ریڈ انڈین گاوں پر حملہ کیا جس سے سیمینول جنگ شروع ہوئی۔
1895۔ الفریڈ نوبل کے نام پر نوبل انعامات کا آغاز ہوا۔
1912۔ البانیہ نے قومی پرچم کو منظوری دی۔
1919 میںبلغاریہ نے پہلی جنگ عظیم کیدوران نیولے امن معاہدے پر دستخط کئے اور وہ اپنا علاقہ یوگوسلاویہ اور یونان کو دینے پر مجبور ہوا۔
1926 کوجاوا میں کمیونسٹوں کی مخالفت ہوئی۔
1940 میں دوسری جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے لورین صوبہ پر قبضہ کرلیا۔
1941۔ دوسری عالمی جنگ میں جرمنی فضائی حملے کے خلاف سویت یونین نے جوابی حملے شروع کئے۔
1942 دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کی فوج ٹاوَلون میں داخل ہوگئی۔
1950کو اقوام متحدہ کی فوجیوں کو کوریا میں پیچھے ہٹنا پڑا۔
1953 میں 1836 میں ادب کے میدان میں پہلا نوبل انعام حاصل کرنے والے امریکی ادیب یوجین او نیل کا انتقال۔
1961 میںسوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ پر فوراََ پابندی لگانے کی تجویز رکھی۔
1962 کوچینی حملے کے دوران برطانیہ نے ہندوستان کو ہتھیار دینے کی پیش کش کی۔
1965میںفرانس خلاء میں سیارچہ بھیجنے والے تیسرا ملک بنا۔
1966میںاقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے چین کی رکنیت کے معاملے پر بحث کی۔
1966۔ اروگوئے میں آئین کا نفاذ۔
1967 میںزمبابوے میں فوجیوں نے 16 مشنریوں اور ان کے بچوں کے قاتلوں کا پتہ لگانے کے لئے جنگلوں میں چھاپہ مارا۔
1969 کوجنوبی یمن نے وسیع پیمانے پر قومی پروگرام کا اعلان کیا۔
1971 میں سوویت مارس دوئم مریخ سیارہ پر پہنچنے والی پہلی خلائی گاڑی بنی۔
1975 گینز بک آف ورلڈ ریکاڑد کے معاون مدیر اور مرتب روس میکاورٹر کو آئرلینڈ فوج کے بندوق برداروں نے گولی مار کر قتل کردیا۔
1979۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ڈے نائٹ کرکٹ میچ سڈنی میں کھیلا گیا۔
1983 کولمبیا کیبوئنگ طیارہ 747 میڈرڈ کے براجاس ہوائی اڈے کے نزدیک حادثہ کا شکار 181 افراد مارے گئے۔
1989 بگوٹا سے کلی جانے والے کولمبیا ایر لائنز کا طیارہ بوئنگ 747 میں دھماکہ،اس میں سوار سبھی 107 مسافر مارے گئے۔
1989 میں امریکی خلائی گاڑی ڈسکوری ۔9 زمین پر واپس آئی۔
1990 کوجان میجر برطانیہ کے وزیر اعظم منتخب کئے گئے۔
1992 وینزوئیلا حکومت نے باغی فوجیوں کے تختہ پلٹنے کیکوشش کو ناکام بنادیا۔بغاوت میں 50 افراد ہلاک اور ایک سو زخمی ہوگئے۔
1994۔ جولیو ماریا سنگوئی نیتے اروگوئے کی صدر منتخب ہوئیں۔
2000میںناروے کے بادشاہ ہیرالڈ نے دنیا کی سب سے لمبی سرنگ کا افتتاح کیا۔
2001 میںناسا نے ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے ایک سیارہ کے آس پاس آب و ہوا کی موجودگی کا پتہ لگانے کا اعلان کیا۔ اس سیارہ کی دوری زمین سے 150 نوری سال ہے۔
2002 امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے11 ستمبر کے حملے کو روکنے میں حکومت کی ناکامی کی جانچ کے لئے ہینری کسنجر کو مقرر کیا۔
2003 کو تائیوان نے چین کی مخالفت کے باوجود اپنے یہاں ریفرنڈم کرانے کیلئے بل منظور کیا۔
2005 چینی کے سرکاری کان دونگ فونگ میں دھماکہ ہونے سے 171 کان مزدور مارے گئے۔

قومی
1001۔ غزنی کے حکمراں محمود غزنوی نے راجہ جے پال کو جنگ میں پسپا کرکے بھاٹی راجپوتوں کے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
1788 میںممبئی میں جوزف لن نے غبارہ سے 2286 میٹر کی اونچائیتک پروا زکی۔
1795 میںکلکتہ میں ایجرا اسٹریٹ کے تھیٹر پر بنگلہ ناٹک کا پہلا پروگرام ہوا۔
1907میںہندی کے مشہور ادیب اور شاعر ہری ونش رائے بچن کا الہ آباد میں پیدائش ہوئی۔
1993۔ انل کمبلے کی دھاردار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر جوبلی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا۔
2006 میںہندوستان نے نئے سپر سونک اینٹی میزائل نظاماے ایکس او کا کامیاب تجربہ کیا۔

Login to post comments