Print this page

کانگو (Congo)

آذر 05, 1393 491
Rate this item
(0 votes)

کانگو نے ۱۹۷۱ میں اپنا نام بدل کر ریبپلک آف سائر رکھ لیا ہے جس سے وہ اپنے پڑوسی سے الگ ہو گیا۔ اسنے اپنے یہاں بہنے والی کانگو

ندی کا نام بھی سائر ندی رکھ لیا ہے۔ ۱۹۸۰ سے ۱۹۹۰ تک ملک میں زبردست اقتصادی بحران رہا۔ کانگو میں موہگنی، ابونی اور ٹیک جیسی مہنگی عمارتی لکڑی بہت زیادہ ہے، کافی ، کھجور اور تیل،بھی ہوتاہے۔کانگو (سابق سایر)

ملک کا نام : ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو
دارالسلطنت : کنشاسا
رقبہ : 2,344,885مربع کلو میٹر
آبادی : 60,085,804
زبانیں : فرنچ اور کسو ہلی
خواندگی : 65.5فیصد
مذہب : اسلام،عیسائی اورقبائلی مذہب
سکہ : نیو سائر(۱ امریکی ڈالر =۹۵ء۴۰۷ نیو سائر )
فی کس آمدنی : 600ڈالر
آزادی : ۳۰ جون ۱۹۶۰؁

Login to post comments