×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کربتی(kiribati)

آذر 06, 1393 466

یہ جزائر بحرالکاہل میں پھیلے ہوئے ہیںانکی تعداد ۳۳ ہے۔ایک جزیرے بنبا کو چھوڑ کر سارے مونگے سے بنے ہیں اور ان میں ناریل، کیوڑا اور

دیگر چیزوں کے باغات ہیں۔ بنبا میں اچھا فاسفیٹ ملتا ہے اور بر آمد کیا جاتا ہے ۔ عام لوگوں کی گزر بسر زراعت اور مچھلی پکڑنے سے ہے ۔

ملک کا نام : ریپبلک آف کربتی
دارالسلطنت : باریکی
رقبہ : 861مربع کلو میٹر
آبادی : 103,092
زبانیں : انگلش اور جلبرٹی
خواندگی : 90فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : آسٹریلین ڈالر(۱ امریکی ڈالر 1.36= آسٹریلین ڈالر)
فی کس آمدنی : 800ڈالر
آزادی : ۱۲ جولائی ۱۹۷۹؁

Login to post comments