×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

29 نومبر کے اہم واقعات

آذر 07, 1393 409

526 کو شام کے اینٹی اوک شہر میں آئے زبردست زلزلہ میں ڈھائی لاکھ لوگوں کی موت ہوگئی۔
1349 میںجرمنی کے آگسبرگ شہر

میں یہودیوں کی نسل کشی کی گئی۔
1580ء کو انگلینڈ کے سر فرانسس ڈیرک دنیا کا سفر کرنے کے واپس لوٹے۔
1775 میںسر جیمس جے نے غیر مرئی روشنائی کی شروعات کی۔ ن
1798ء میںیپلس کے فرڈیننڈ چہارم نے فرانس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1864 میںامریکہ کے کولوریڈو شہر میں دہشتگردوں نے 150 لوگوں کا قتل کیا۔
1877 تھامس ایڈیسن نے فونوگراف کی نمائش کی۔
1880ء میںجاپانی پارلیمنٹ کی پہلی میٹنگ ہوئی تھی۔
1918ء کومونٹے نیگرو کے حکمراں نکولس کو ہرادیا گیا۔
1922ء میںماہرین آثار قدیمہ نے مصر کے قدیم شہنشاہ توتن خامن امون کے مقبرے میں خزانہ ہونے کا اعلان کیا۔
1929ء کوامریکی بحریہ کے افسر رچرڈ براڈ اور ناروے کے برنیٹ بالچن نے قطب جنوب پر پہلی پرواز پوری کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
1939 سوویت یونین نے فن لینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑ لئے۔
1944 البانیہ نازی حکومت سے آزاد ہوکر ایک خود مختار ملک بنا۔
1945 یوگوسلاویہ کی نومنتخب دستور ساز اسمبلی نے ملک کو وفاقی جمہوریہ قرار دیا۔
1946 یوگوسلاویہ میں شہنشاہیت کا خاتمہ۔
1947 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو عرب اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کے سلسلے میں تجویز منظور کی گئی، جس کے قریب ایک سال بعد اسرائیل کی تشکیل ہوئی۔
1947 برطانوی پارلیمنٹ نے جنگجو تنظیم آئرش ریپبلکن آرمی پر پابندی لگائی۔
1963 میں امریکہ کے صدر لنڈن بی جانسن نے کنیڈی کے قتل کی جانچ کیلئے چیف جسٹس ارل وارین کی صدارت میں ایک کمیشن تشکیل دیا گیا۔
1964ء کوکانگو میں امریکی مداخلت کے خلاف لاکھوں افراد نے بیجنگ میں مظاہرہ کیا۔
1966ء کو برونڈی کے راجہ نتارے چتروت کا تختہ پلٹنے کے بعد اسے آزاد ملک قراردیا گیا۔
1967 امریکہ کے وزیر دفاع میکنامارا عالمی بینک کے صدر بنے۔
1973ء کو جاپان میں آگ لگنے سے 100 سے نزائد افراد ہلاک ہوگئے۔
1987ء میںہیتی میں 30 برس میں پہلی بار عام چناو میں وسیع پیمانہ پر تشدد ہوا۔
1999 شمالی آئرلینڈ میں برطانوی حامیوں اور قوم پرستوں نے متحدہ سرکار بنائی۔
2002 ہیگ جنگی جرائم ٹریبنول نے سرب لیڈر والس جیوک کو مسلمانوں کے قتل کا قصوروار قرار دے کر 20 سال قید کی سزا سنائی۔
2003 روس میں اغوا اور قتل کی وارداتوں میں مطلوب باغی لیڈر احمد زکایوف کو برطانیہ میں سیاسی پناہ ملی۔

قومی


1961 دنیا کے پہلے خلائی مسافر روس کے یوری گاگرن نئی دہلی پہنچے۔
1970 ہریانہ سو فیصدی بجلی استعمال کرنے والی پہلی ریاست بنی۔
1989 میںوزیراعظم راجیو گاندھی نے استعفی دیا۔
1991 میںجواگل سری ناتھ نے گابا میں آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹسٹ کرکٹ میچ کھیل کر اپنے کرکٹ کریر کا آغاز کیا

Login to post comments