×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کویت(Kuwait)

آذر 08, 1393 475

کویت ایک چھوٹی سی عرب ریاست ہے ۔یہ دنیا کے سب سے مالدار ممالک میں سے ایک ہے ۔ کویت دنیا میں پٹرول پیدا کرنے والے ممالک

میں چوتھا سب سے بڑا ملک ہے۔ عراق نے ۱۹۹۰ میں اس پر حملہ کرکے اپنے قبضہ ،میں لے لیا تھا۔ اسکے بعد بین اقوامی افواج نے عراق پر حملہ کرکے کویت کو آزاد کرا لیا لیکن اسکے بعد جو جنگ شروع ہوئے وہ اب تک جاری ہے۔

ملک کا نام : دولت الکویت
دارالسلطنت : کویت سٹی
رقبہ : 17,818مربع کلو میٹر
آبادی : 2,335,648
زبانیں : عربی
خواندگی : 83.5فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : کویتی دینار ( ۱ کویتی دینار =۲۹ء۰ امریکی ڈالر)
فی کس آمدنی : 19,15100ڈالر
آزادی : ۱۹ جون ۱۹۶۱؁

Login to post comments