×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

30 نومبر کے اہم واقعات

آذر 08, 1393 366

1630 کو اٹلی کے وینس شہر میں 16 ہزار شہریوں کی طاعون موت ہوئی۔
1648 میں برطانوی فوج نے حکمراں چارلس اول کو قیدی بنایا۔

1667 میںانگریزی زبان کے طنزو مزاح نگار جوناتھن سوئفٹ کا جنم ہوا تھا۔
1678میں برطانوی پارلیمنٹ میں رومن کیتھولکوں پر پابندی لگائی گئی۔
1700 کو چارلس 12 کی قیادت میں سویڈش فوج نے ناروا کی لڑائی میں روسیوں کو شکست دی۔
1700 میںترکی نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1710 کو ترکی نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1782 برطانیہ نے امریکہ کی آزادی کو منظوری دی۔1939 5 لاکھ روسی فوجیوں نے فن لینڈ پر حملہ کیا۔
1835 میںامریکی مصنف مارک ٹوٹن کا جنم ہوا تھا۔
1853 کوکریمیا کی لڑائی میں روسی بیڑے نے ترکی کے بیڑے کو شکست دی۔
1858 میںمشہور سائنسداں جگدیش چندر بوس کا انتقال ہوئی تھی۔
1874 کو برطانوی سیاست داں ونسٹن چرچل کی پیدائش ہوئی تھی۔
1918 میں ٹراسلواینا نے رومانیہ کے ساتھ فیڈریشن قائم کیا۔
1934 کومصر کا آئین معطل کردیا گیا۔
1938 میںرومانیہ میں حکومت نے فاشزم ختم کرنے کیلئے سخت اقدامات کئے۔
1939ء میںتقریباََ پانچ لاکھ روسی فوج نے فن لینڈ پر حملہ کیا تھا۔
1948 سابق سوویت یونین نے مغربی برلن میں علاحدہ حکومت قائم کی۔
1949 کوچین کے کمیونسٹوں نے چنک کنگ شہر پر قبضہ کرلیا۔
1961 میں سوویت یونین نے کویتکی بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے سے متعلق ووٹ دیا۔
1962 میںبرما کے یوتھا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بنائے گئے۔
1963 ٹرانس کناڈا ایر لائنز کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے اس میں سوار 118 مسافروں کی موت ۔
1964 سوویت یونین کا بغیر انسان والی خلائی گاڑی جونڈ 2’ نے مریخ کے لئے پرواز کی۔
1990 امریکہ کے صدر جارج بش نے جنگ ٹالنے کے لئے امریکی۔عراق میٹنگ کی تجویز رکھی۔
1995 بل کلنٹن شمالی آئرلینڈ کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر بنے۔
1996 سیرالیون میں سرکار اور باغیوں کے مابین 6 سالہ خانہ جنگی کے بعد ایک معاہدہ پر دستخط ہوا۔
1999 چین کے مشرقی ساحل پر ایک مسافر جہاز کے الٹنے سے 280 مسافروں کی موت ہوگئی۔
2002 ترکی نے کرد اکثریت جنوب مشرق میں 15 سال سے نافذ ایمرجینسی کو ختم کیا۔
2004 پاکستان کے کارگزار صدر محمد میاں سومرو نے فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف کو فوجی سربراہ بنے رہنے کے ایک بل پر دستخط کئے۔

قومی
1759 دہلی کے بادشاہ عالم گیر ثانی کا قتل
1858 معروف سائنس داں جگدیش چندر بوس کی پیدائش
1889 بنگلور کے لال باغ گارڈن میں ’گلاس ہاووس‘ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
1909 مشہور بنگالی مورخ رومیش چند دت کی وفات
1933 کو ملک کا پہلا سواری جہاز کلکتہ اور ڈھاکہ کے درمیان چلنا شروع ہوا۔
1999 مہاراشٹر کے نارائنا گاووں میں دنیا کے سب سے بڑے میٹر وویو ریڈیو ٹیلس کوپ کا افتتاح

Login to post comments