×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کیپ ورڈے(Cape verde)

آذر 10, 1393 455

کیپ ورڈے ۱۵ جزیروں کا گروپ ہے ۔ ان میں ۱۰ بڑے اور ۵ چھوٹے ہیں۔ یہاں کھیتی برائے نام ہوتی ہے کیونکہ مٹی اچھی نہیں ہے۔ جب

پرتگال نے ان جزائر کو ڈھونڈا تھا تب یہاں کوئی آبادی نہیں تھی ۔ بعد میں لوگوں کو لاکر بسایا گیا موجودہ آبادی انہیں کی آل میں سے ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف کیپ ورڈے
دارالسلطنت : پریا
رقبہ : 4033مربع کلو میٹر
آبادی : 418,224
زبانیں : پرتگالی
خواندگی : 76.6فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : اسکیوڈو ( امریکی ڈالر =۶۰ء۹۱ اسکیوڈو)
فی کس آمدنی : 5,650ڈالر
آزادی : ۵ جولائی ۱۹۷۵؁

Login to post comments