×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

1 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 10, 1393 374

1640ء کوپرتگال میں بغاوت ہوئی۔
1774 میں امریکی نو آبادیوں میںبرطانوی اشیاء کی درآمد بند ہوگئی۔
1887 کو پرتگال نے

مکاو پر قبضہ کر لیا۔
1897 میں نٹال میں ملا دیا گیا۔
1906 میںاومنیا پاتھے نامی پہلا سنیما ہال پیرس میں کھلا۔
1918ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے آئس لینڈ کو آزاد ملک کا درجہ میں دیا۔
1918 یوگوسلاویہ نے آزادی کا اعلان کیا۔
1918 میں ہنگری کاحصہ رہے ٹرانسلوانیہ کو ریفرینڈم کے بعد رومانیہ کے ساتھ الحاق کا کیا گیا۔
1925 کوفرانس، بیلجیئم اور جرمنی نے یورپ میں امن کے لئیلوکانو سمجھوتہ کیا برطانیہ اور اٹلی نیاس سمجھوتہ میں گارنٹی دی۔
1934 کوجوزف اسٹالن کے رفیق سرگئی کیروف کو لینن گراڈ میں قتل کر دیا گیا۔
1935 کو چیانگ کائی شیک کومنتانگ پارٹی کے صدر منتخب ہوئے۔
1941 میںجاپان کے حکمراں ہیرو ہیتونے جنگ کے اعلان پر دستخط کئے۔
1948 میںمشرق اردن کے شاہ عبداللہ فلسطین کے حکمراں بنے۔
1954 کوامریکہ نے قوم پرست چین کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ کیا۔
1957 میںانڈونیشیا نے ولندیزیوں (ڈچوں) کے خلاف جوابی کارروائی کی۔
1959 میںپرامن مقاصد اور سائنسی تحقیق کیلئے 12 ملکوں نے انٹارکٹکامعاہدہ پر دستخط کئے۔
1973 میںاسرائیل کے پہلے وزیراعظم ڈیوڈ بن گوریان کی موت ہوئی تھی۔
1976 انگولا اقوام متحدہ میں شامل
1977 کواسرائیل کے ساتھ مصر کے امن مذاکرات کے مخالف ملکوں کی میٹنگ ہوئی۔
1981 میںیوگوسلاویہ میں ایک طیارے میں حادثہ ہونے سے 180مسافر کی موت ہوئی۔
1981 میںایڈس کے وائرس کا پتہ چلا۔
1988 میںبے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی مسلم خاتون وزیر اعظم بنیں۔
1988 میںبنگلہ دیش میں طوفان سے 596لوگ مارے گئے اور تقریباََ پانچ لاکھ بے گھر ہوئے۔
1990 میںچاڈ کے صدر لیبیائی فوجوں کے مارچ کے بعد ملک چھوڑ کر بھاگ گئے۔
1991 میں یوکرین نے سوویت یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔
1992 کوامریکہ اور یوروپی ملکوں کے درمیان امدادی خوراک میں کٹوتی سمجھوتہ کے خلاف پیرسمیں لاکھوں کسانوں نے مظاہرہ کیا۔
1993 سیعالمی ایڈس دن منایا جانے لگا۔
2002 وینزولا کی راجدھانی کراکس میںکھچاکھچ بھرے گوزرا نائٹ کلب میں آگ لگنے کی وجہ سے50 لوگوں کی موت ہوگئی۔
2003 کو عالمی ایڈس دوس پراس سے لڑنے کے لئے 5۔5 ارب ڈالر کے عالمگیر منصوبہکا اعلان کیا گیا۔
2003 میں انگلیش چینل کو 1926 میں تیرکر پار کرنے والی پہلی خاتون گریٹیوڈ ایڈرلے کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
2005 جنوبی افریقہ ہم جنس تعلقات کو منظوری دینے والا پانچواں ملک بنا۔

قومی
1774 میں برطانوی اشیاء کی درآمد بند ہوگئی۔
1886 کو مشہور انقلابی راجہ مہیندر پرتاپ پیدا ہوئے۔
1933 میںکولکاتا اور ڈھاکہ کے درمیان پہلی مسافر بردار طیارہ سروس شروع ہوئی۔
1963 کوناگالینڈ ہندوستان کی 16 ویں ریاست بنا۔
1965 میںسرحدی حفاظتی دستہ (بی ایس ایف) کی تشکیل کی گئی۔
1989 میںوشوناتھ پرتاپ سنگھ ہندوستان کے وزیراعظم بنے۔
1990 کوجواہر لال نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت کی موت ہوئی۔

Login to post comments