Print this page

2 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 10, 1393 374
Rate this item
(0 votes)

1552 سوسائٹی آف جیسس کے ایک بانی سینٹ فرانسسکو زیویر کی چین میں موت۔
1790 میںآسٹریلیا کی فوج نے بروسیلز

پر قبضہ کیا۔
1790 میں نیپولین نے آسٹرلیز میں روس اور آسٹریا کی فوج کو شکست دی۔
1804ء میں نیپولین بونا پارٹ فرانس کے حکمراں بنے۔
1840ء میں ویلیم ایچ ہیری سن امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔
1914ء میںآسٹریا کی فوج نے سربیا کے اہم شہر بلغارڈ پر قبضہ کیا۔
1942 ماہر فزکس اینریکو فیرمی نے شکاگو یونیورسٹی میں دنیا کا پہلا سلسلہ وار ایٹمی ری ایکشن کرایا۔
1971 متحدہ عرب امارات کا قیام۔
1976ء میں فیڈل کاسترو کیوبا کے صدر بنے۔
1982 اتاہ یونیورسٹی میں ڈاکٹر ولیم ڈے وج نے پہلی مرتبہ مصنوعی دل کی پیوندکاری کی۔
2004 امریکہ میں پہلی شاعرہ مونا وان ڈیان (83) کا انتقال۔
قومی
1911 کنگ جارج پنچم اور ملکہ میری ہندستان آنے والا پہلا برطانوی شاہی جوڑا تھا۔ ممبئی میں وہ پہلی بار جہاں اترے تھے اسی جگہ گیٹ وے آف انڈیا تعمیر کیا گیا۔
1918 گروداس بنرجی کا انتقال۔
1942 پانڈیچری میں شری اروندو آشرم اسکول قائم جو بعد میں شری اروندو بین الاقوامی تعلیمی مرکز کے نام سے مشہور ہوا۔
1965 سرحدی سلامتی فورس (بی ایس ایف) تشکیل دی گئی۔
1989 میںوشوناتھ پرتاپ سنگھ ہندستان کے وزیراعظم بنے۔
1999 ہندستان میں بیمہ مارکٹ نجی کمپنیوں کے لئے کھولی گئی۔

Login to post comments