×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

3 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 11, 1393 460

1586 سر تھامس ہیریٹ نے انگلینڈ کو آلو کی فصل سے واقف کرایا۔ وہ اسے کولمبیا سے لائے تھے۔
1621 عظیم سائنسداں گیلیلیو نے

دوربین کی دریافت کی۔
1912 پہلی بلقان جنگ کے دوران ترکی بلغاریہ، سربیا اور مونٹے نیگرو نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کئے۔
1920 ترکی اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ۔
1930 بیلجیئم میں زہریلی گیس کا رساوو، 60 ہلاک۔
1939 دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کے جنگی جہازوں نے جرمنی کے ہیلگولینڈ میں پہلا بم گرایا۔
1948 چین کے پناہ گزیں جہاز میں دھماکہ، 1100 افراد جاں بحق۔
1956ء میںانگلینڈ اور فرانس نے مصر سے فوجیوں کو واپس بلایا۔
1959ء میں قبرص میں ایمرجنسی ختم ہوئی۔
1961ء میںامریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی ٹیسٹ کیا۔
1979ء میںایران نے آئین کو منظوری دی۔
1983ء میں فرانس نے مورواورا جزیرے پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1993 انگولہ کی سرکار اور باغی 18 سال پرانی جنگ ختم کرنے پر متفق ہوئے
1994 ایڈس کے خلاف لوگوں کو بیدار بنانے والی کارکن الزبتھ کا خون کے کینسر سے 47 برس کی عمر میں انتقال۔
1996 افغانستان کے سابق کمیونسٹ لیڈر بابرک کارمل کا روس کی راجدھانی ماسکو میں انتقال۔
2007 انڈونیشیا کے بالی میں ماحَولیات میں تبدیلی کی اقوام متحدہ کانفرنس کا انعقاد۔

قومی
1790 لارڈ کارنوالس نے مرشدآباد کے نواب سے مجرمانہ معاملوں میں فیصلہ کرنے کے اختیارات واپس لئے۔
1882 معروف اداکار نندلال بوس کی پیدائش۔
1884 ہندستان کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کا بہار کے سیوان ضلع کے جیرادئی میں جنم ہوا۔
1889 انقلابی خودی رام بوس کا جنم۔
1971ء میں ہندستان ۔ پاکستان کے درمیان جنگ ہوئی جس میں ہندستان نے مغربی پاکستان پر حملہ کیا۔
1971 ہند پاک جنگ شروع اور صدر نے قومی ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
1979 ہاکی کے جادوگر دھیان چند کا انتقال۔
1984ء میںبھوپال یونین کاربائیڈ کے کارخانے میں زہریلی گیس کے رسنے سے کم از کم 3000 افراد ہلاک اور ہزاروں دیگر اپاہج ہوگئے۔
2004ء میںہندستان اور پاکستان راجستھان کے مناباوو اور جنوبی پاکستان کے کھوکھراپار کے درمیان ریلوے رابطہ پھر سے شروع کرنے پر رضامند

Login to post comments