×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کوریا (شمالی)Korea (North)

آذر 14, 1393 441

دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے جنوبی کوریا پر اور روس نے شمالی کوریا پر قبضہ کرلیا تھا۔ ملک میں سبھی صنعتوں کی مالک سرکار

ہے ۔ زراعت مل جل کر ہوتی ہے۔ صنعتوں میں مشین، کیمیکل اور بجلی پر زیادہ زور دیا گیاہے۔

ملک کا نام : ڈیموکریٹک پیپلس ریپبلک آ ف کوریا
دارالسلطنت : پیانگ ینگ
رقبہ : 1,20,538مربع کلو میٹر
آبادی : 22,912,177
زبانیں : کوریائی
خواندگی : 99فیصد
مذہب : بودھ، کنفیوشش کا چینی مذہب اور لامذہبیت
سکہ : وون ( امریکی ڈالر =۱۷۰ وون )
فی کس آمدنی : 1,000ڈالر
آزادی : ۱۵ اگست ۱۹۴۵؁

Login to post comments