Print this page

6 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 14, 1393 378
Rate this item
(0 votes)

1492 عظیم مہم جو کولمبس نے ہیتی کو دریافت کیا۔
1732 ایسٹ انڈیا کمپنی کے پہلے گورنر وارن ہسٹنگز کی برطانیہ کے آکسفورڈ

شائر میں پیدائش۔
1760 انسائیکلوپیڈیا برٹینکا کے پہلی کاپی کی اسکاٹ لینڈ میں اشاعت۔
1877 امریکہ کے اہم خبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کی اشاعت شروع۔
1917 اسکینڈینویم ملک فن لینڈ نے روس سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
1917 کناڈا میں دو بحری جہازوں کی بھیانک ٹکر میں کم از کم 1500 لوگوں کی موت۔
1917 فرانسیسی کشتی ’مونٹ بلینک‘ میں دھماکہ ہونے سے 1639 سے زائد لوگوں کی موت
1929 ترکی میں عورتوں کو اختیارات حاصل ہوئیجاری۔
1973 جیرالڈ فورڈ نے امریکہ کے نائب صدر کے طورپر حلف لیا۔
2001 امریکی فوجیوں نے اسامہ بن لادن کے افغانستان میں واقع تورہ بورہ پہاری ٹھکانوں پر قبضہ کرلیا۔
2003 چین میں پہلی مرتبہ مس ورلڈ مقابلہ حسن ہوا۔ جس میں آئرلینڈ کی روسنا دیوسن نے خطاب جیتا۔
2006 جوزف کبیلا چار دہائیوں میں کانگو کے پہلے جمہوری طریقے سے چنے گئے صدر بنے۔

قومی
1756 ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے رابرٹ کلائیو کی قیادت میں فلوٹا پر اپنا حق جمایا جو اسوقت اڑیسہ کے گنجم ضلع کا گاوَں ہے۔
1907 آزادی کی لڑائی کی تاریخ میں انقلابیوں کی پہلی ڈکیٹی چنگری پوٹا ریلوے اسٹیشن پر،جو اب بنگلہ دیش میں ہے
1946 ہوم گارڈز کا قیام۔۔
1956 ہندوستانی آئین کے معمار اور بھارت رتن یافتہ ڈاکٹر بھیم راوَ کا انتقال۔
1971 ہندوستان نے بنگلہ دیش کو آزاد ملک کے طورپر تسلیم کیا۔
1992 اجودھیا میں بابری مسجد کی شہادت

Login to post comments