×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

7 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 15, 1393 321

1941میں جاپانی فوج نے پرل ہاربر پر حملہ کیا۔
1949میںچین کے اس وقت کے حکمراں چانگ کائی شعکنے بھاگ کر تائوان میں

پناہ لی۔
1972  امریکہ نے آخری اپولو مشن کے تحت اپولو  17  خلاء میں بھیجا۔
1975میںانڈونیشیا کی فوج نے مشرقی تیمور پر قبضہ کیا۔  
1976میںوالڈاہیم اقوام متحدہ کے دوسری بار سیکریٹری جنرل منتخب۔
1981میںاسپین ناٹو کا ممبر بنا۔
1983میںاسپین کی راجدھانی میڈرڈ میں دو جیٹ طیاروں کی ٹکر میں 93 افراد ہلاک۔
1988میںآرمینیا میں 9۔6 کی شدت والے زلزلے سے ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک اور 50 لاکھ بے گھر۔
1988ء میں فلسطینی لیڈر یاسر عرفات نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
2001  افغانستان میں طالبان کے ہتھیار ڈالنے کے  ساتھ ہی طالبان حکومت کا خاتمہ۔
2002  مس ترکی عذرا ایکن نے نائجیریا سے لندن  منتقل کئے گئے منعقد عالمی مقابلہ حسن  جیتا۔ اس حادثہ کے بعد نائجیریا کے ایک   اخبار میں مسلمانوں کے خلاف کی گئی توہین   آمیز تبصرہ کے بعد عیسائیوں اور مسلمانوں  کے مابین تشدد میں دو سو سے زیادہ لوگ  ہلاک ہوگئے۔
2004  حامد کرزئی افغانستان کے پہلے منتخب صدر  بنے۔
2005  چین کے صوبہ ہیبئی میں کوئلے کے کان  میں دھماکہ سے کم از کم 91 کانکن مارے گئے۔

قومی
 1782   میسور کے حکمراں حیدر علی کا انتقال
1825میںبھاپ سے چلنے والی کشتی ’انٹرپرائز‘ پہلی بار کولکتہ میں پہنچی۔
1856میںپہلی بار کسی ہندو بیوہ کی شادی کرائی گئی۔
1949  مسلح افواج نے فلیگ ڈے منایا۔

Last modified on شنبه, 15 آذر 1393 11:55
Login to post comments