×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

10 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 18, 1393 361

1582  فرانس نے جدید گریگورین کلینڈر کو نافذ کیا۔
1816  ہالینڈ نے سماترا جزیرہ پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1817  میسیسپی کو

امریکہ کی 20 ویں ریاست کا درجہ  ملا۔
1887  آسٹریا، ہنگری اٹلی اور برطانیہ نے بالقن فوجی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1896  سویڈن کے سائنس داں اور نوبل انعام کے بانی ایلفریڈ  نوبل کا انتقال آج کی روز ہوا۔
1898  اسپین۔امریکہ جنگ ختم۔ امریکہ نے فلپائن، پوٹو ریکو اور گوآم پر قبضہ کیا۔
1901  پہلا اول نوبل انعام جین ہینری ڈونانٹ اور فریڈرک پیسی کو دیا گیا۔
1902  تسمانیہ میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق  دیا گیا۔
1902   مصر کی نیل ندی پر مول اسوان باندھ کی تعمیر  مکمل۔
1906  امریکی صدر تھیوڈور روزولٹ کو امن کے نوبل انعام  سے سرفراز کیا گیا۔
1914   فرانس کی راجدھانی دوبارہ پیرس منتقل۔
1926  پہلی ریڈیو نشریات امریکہ کے اسپرنگفیلڈ جزیرہ میں اختتام پذیر۔
1942  ڈاکٹر دوارکا ناتھ کوٹنس کا چین میں انتقال۔
 1948 کواقوام متحدہ نے یوم انسانی حقوق منانے کا اعلان کیا۔
1950  رالف جے بنشے نوبل امن انعام پانے والے پہلے  سیاہ فام امریکی بنے۔
1961 کوسابق سویت یونین اور البانیا نے سفارتی تعلقات توڑ لئے
 1971 میں مغربی جرمنی کے چانسلر ڈبلیو برنرس کو امن کا نوبل انعام ملا۔
1978  اسرائیل کے وزیراعظم مناخم بیگن اور مصر کے  صدر انور سادات کو مشترکہ طور پر امن کا نوبل انعام دیا گیا۔
 1980 کوسویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا
 1980 میں خلائی جہاز سویوز ٹی تین زمین پر لوٹا۔
 1981 کو السلواڈور میں فوج نے 900 افراد کو ہلاک کیا
1982  بحری قانون پر اقوام متحدہ کے سمجھوتے پر  امریکہ اور برطانیہ کو چھوڑ کر 119 ممالک نے  دستخط کئے۔
1983  راوول الفونسے ارجنٹینا کے پہلے غیرفوجی صدر بنے۔
1984  نظام شمسی سے باہر پہلی مرتبہ کسی سیارہ کی دریافت۔
  1986 میں فرانس میں ایٹمی تجربہ کیا۔
 1988 کوآرمینیا میں  آئے ہولناک زلزلہ میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
1989  چیکوسلواکیہ میں 1948 کے بعد پہلی بار غیر  کمیونسٹ حکومت کی تشکیل۔
1992  ملک کی پہلی ہاور کرافٹ سروس کا گجرات میں  آغاز۔
1996  جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا  نے نسلی تعب ختم کرنے سے متعلق قانون پر دستخط  کئے۔
2000  فوج نے پاکستان کے سابق  وزیراعظم نواز شریف کو جیل سے رہا ہونے کے بعد جلا وطن  کرکے سعودی عرب بھیج دیا گیا۔
2002  امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کو امن کے لئے نوبل  انعام سے سرفراز کیا گیا۔
2006  چلی کے سابق آمر اگستو پنوشو کا انتقال 10  دسمبر کو ہوا۔

قومی
1750  میسور کے سلطان ٹیپو سلطان کی پیدائش آج کے  دن ہوئی۔
 1878 کو مشہور مجاہدے آزادی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بانیوں میں سے ایک محمد علی  جوہر رام پور میں پیدا ہوئے
 1952 میں ہندوستان میں خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
1879  آزاد ہندستان کے اول اور آخری ہندستانی گورنر جنرل چکرورتی راج گوپالا چاری کا جنم۔
1990  اترپردیش کے علی گڑھ میں فسادات میں 150 افراد ہلاک۔
1992  ملک کی پہلی ہوور کرافٹ سروس کا گجرات میں آغاز۔

Login to post comments