Print this page

11 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 22, 1393 393
Rate this item
(0 votes)

1901ء میں اٹلی کی گلیمو مارکونی نے پہلا ریڈیو سگنل بھیجنے میں کامیابی حاصل کی۔
1941ء میں جرمنی اور اٹلی نے امریکہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1946ء میں اسپین اقوام متحدہ سے معطل کیا گیا۔
1946 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کا قانون بنایا۔
1960ء میں الجیریا کی راجدھانی الجیئرس میں تشدد۔ 114 افراد ہلاک۔
1969 لیبیا میں آئین نافذ ہوا۔
1978 برطانیہ عظمی نے زمبابوے کو آزادی دی۔
1990ء میںالبانیہ میں حکمراں کمیونسٹ پارٹی نے اپوزیشن سیاسی پارٹیوں کے قیام کو منظوری دی۔
1993ء میں اقوام متحدہ میں 35 سال کی طویل بحث کے بعد انسانی حقوق سے متعلق کمشنر کی تقرری کو منظوری دی۔
1994ء میںروس نے آزادی کے لئے 3 سال سے جدوجہد کرنے والے چیچنیا کے باغیوں کے خاتمہ کے لئے اپنی افواج بھیجی۔
1997ء میں گرین ہاووس گیسوں کے اخراج کم کرنے کے لئے پہلا بین الاقوامی معاہدہ (کیوٹو پروٹوکول) عمل میں آیا۔
2001ء میںعالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) میں چین شامل ہوا۔


قومی
1687ء میںایسٹ انڈیا کمپنی کو مدراس کے لئے کارپوریشن چارٹر تیار کرنے کا اختیار ملا۔
1700ء میں جنرل گوہارڈ نے بامبے کے باسیئن قلع پر قبضہ کیا۔
1780 جنرل گوڈاڈ نے ممبئی کے بیسین قلع پر قبضہ کیا۔
1843 میں انگریزوں اور سکھوں کے درمیان پہلی جنگ ہوئی۔
1845ء میں پہلی آنگل سکھ جنگ۔
1858 بنکم چندر چٹوپادھیائے اور جدو ناتھ بوس کولکاتا یونیورسٹی سے بی اے کے ڈگری حاصل کرنے والے پہلے گریجویٹ بنے۔
1922ء میں فلم اداکار دلیپ کمار کی پیدائش۔
1930ء میں ہندی کے مشہور ادیب اور مدیر مہاویر پرساد دیویدی کی وفات۔
1946ء میں ڈاکٹر راجندر پرساد آئینی کمیٹی کے صدر بنائے گئے۔
1961 مغربی ہندوستان میں 5ء6 شدت والے زلزلے سے 170 لوگوں کی موت۔
1967ء میں ہندوستان کے کوئنا میں زلزلے میں 170 افراد ہلاک۔
1994ء میں جنتا دل کے رہنما ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کرناٹک کے وزیراعلی کے طور پر ذمہ داری سنبھالی۔
1996ء میںٹی این شیشن ریٹائر ہوئے۔ ایم ایس گل نئے چیف الیکشن کمیشن مقرر ہوئے۔

Login to post comments