×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

12 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 22, 1393 322

1884 پہلا کرکٹ ٹسٹ میچ ایڈی لیڈ اول میں کھیلا گیا۔
1913ء میںمشہور مصور لیونارڈو دی ورسی کی پینٹنگ مونالیزا چوری ہونے کے دو

برس بعد برآمد ہوئی۔
1916 فرانس میں ٹرین حادثے میں 543 لوگوں کی موت۔
1932 میں سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) اور چین نے سفارتی تعلقات بحال کئے۔
1936 میں چینی رہنما چیانگ کائے شیک نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1962 میں امریکہ نے تجرباتی مقام نیودا پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1963 میں کینیا دولت مشترکہ کے تحت آزاد ملک بنا، زومو کن یاتا اس ملک کے وزیراعظم بنے۔
1964ء میںکینیا آزاد ہوا۔
1970 میں سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے زیرزمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1985 میں امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی سٹل ایس 207 نصب کیا۔
1985 ایر چارٹر طیارہ حادثے میں 248 امریکی فوجی اور عملہ کے 8 افراد ہلاک۔
1986 میں روسی طیارہ توپولیف 134 جرمنی کے مشرقی برلن میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں 70 افراد ہلاک
2000 میںایتھوپیا اور ایریٹریا نے دو سال سے چل رہی جنگ بند کرنے کیلئے الجیرس میں ایک معاہدہ پر دستخط کئے۔

قومی
1758 میں فرانسیسی جرنل لالے نے برطانوی فوج کے ذریعے مقبوضہ مدراس کے قلعے پر اپنا قبضہ کیا۔
1882 میں نکم چندر چٹووپادھیائے کے بنگالی ناول آنند مٹھ کی اشاعت۔
1901 میں گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور نے شانتی نکیتن میں برہمچاریہ آشرم قائم کیا۔
1911 کلکتہ کی جگہ دہلی ہندوستان کی راجدھانی بنی۔
1959 میں امریکہ کے صدر ڈی ڈی آئیزن آور نئی دہلی پہنچے۔
1964 میں ہندی کے مشہور شاعر میتھلی شرن گپت کا انتقال۔
1964ء میںجیٹ تربیتی طیارہ ایچ جے ٹی 16 نے پہلی بار پرواز بھری۔
1971ء میں رجواڑہ کے حکمرانوں کو ملنے والے خصوصی حقوق اور سہولتیں ختم کرنے کے سلسلے میں پارلیمنٹ کی مہر لگی۔
1976 میںشہید مدن لال ڈھینگرا کے باقیات کو برطانیہ سے ہندستان لایا گیا۔
1992 میں گوتم بدھ کا ایک بڑا مجسمہ حیدرآباد شہر میں حسین ساگر جھیل میں لگایا گیا۔
2005ء میںکئی مشہور فلموں اور ’رامائن سیریل‘ کے پروڈیوسر، ڈائرکٹر رامانند ساگر کا انتقال ہوا۔

Login to post comments