Print this page

13 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 22, 1393 451
Rate this item
(0 votes)

1642 ڈچ ملاح ایبل ٹاسمین نے نیوزی لینڈ کو دریافت کیا۔
1734 انگلینڈ اور روس نے تجارتی سمجھوتہ پر دستخط کئے۔

1937 جاپانی فوج نے چین

کے نان کنگ شہر پر قبضہ کیا۔
1962 مواصلاتی سٹیلائٹ ریلے کو چھوڑا گیا۔
1982 یمن میں زبردست زلزلہ سے تین ہزار افراد جاں بحق اور تقریباََ دو ہزار زخمی ہوئے۔
1983 تقریباََ 3 سال کی فوجی حکمرانی کے بعد ترگرٹ اوزال ترکی کے وزیراعظم بنے۔
1986 کوفی عنان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔
1988 یاسر عرفات نے جنیوا میں اقوام متحدہ کو خطاب کیا۔
1991 شمالی اور جنوبی کوریا نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے
1996 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گھانا کے کوفی عنان کو اقوام متحدہ کا سکریٹری جنرل بنایا۔
2003 دولت مشترکہ سے زمبابوے کے معطلی کی مدت بڑھائے جانے پر زمبابوے نے اس 54 ملکی یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔
2003 امریکی فوج نے تکریت میں زمین کے اندر بنے ایک بنکر میں چھپے معزول عراقی صدر صدام حسین کو پکڑا۔

قومی

1232 گوالیار پر التتمش کا قبضہ۔
1675 سکھ گرو تیغ بہادر کی دلی میں شہادت۔
1772 نارائن راو ستارا کے پیشوا بنے۔
1955 ہندوستان اور سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے پنج شیل کے اصولوں کو اختیار کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
1972 زراعت سے متعلق کمیکل والے پہلے طیارہ ایگری کلچرل ایروپلین ’بسنت‘ کی تیاری ۔
1977 قومی بلیئرڈ ٹورنامینٹ کے نئے قانون کے تحت مائیکل فریرا نے 1149 کا ریکارڈ اسکور بنایا۔
1984 بھوپال میں یونین کاربائیڈ گیس پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج۔َ 2100 لوگ مارے گئے اور لاکھوں کو اس سے متاثر ہوئے۔
1989 وزیر داخلہ مفتی محمد سعید کی بیٹی روبیہ سعید کو جنگجووں نے رہا کیا۔ بدلے میں پانچ جنگجووں کو جیل سے رہا کیا گیا۔
2001 ہندستانی پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں 9 افراد مارے گئے۔ پانچ دہشت گردوں کو بھی موت کے گھاٹ اتارا۔

Last modified on شنبه, 22 آذر 1393 05:40
Login to post comments