×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

14 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 22, 1393 435

1781ء میں تیرسین فوجی اکاڈمی دنیا کی پہلی فوجی اکاڈمی بنی۔
1819ء میں الباما امریکہ کی 22 ویں ریاست بنا۔
1903ء میںارلیو

رائٹ اور برول رائٹ یعنی رائٹ برادرز نے رائٹ فلائر کے ساتھ پرواز بھرنے کی پہلی کوشش کی۔
1901  پہلا ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ لندن میں رائل ایکوریئم میں منعقد ہوا۔
 1918 کوبرطانیہ میں خواتین کو پہلی بار ووٹ دینے اور الیکشن لڑنے کا حق ملا۔1935  ٹسٹ کرکٹ میں پہلی بار کسی گیند باز کے  بالنگ ایکشن پر شک ظاہر کیا گیا۔
1927  عراق نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ لیکن برطانوی  فوجی ٹکڑیاں وہاں تعینات رہیں۔
1931  پہلی بار دو اسکولی طالبات نے کوملاّ (اب بنگلہ   دیش) کے مجسٹریٹ اور کلکٹر سی جی بی اسٹَیونس  کے قتل کے لئے ریوالور کا استعمال کیا۔
1937  جاپانی افواج نے نانجنگ پر قبضہ کیا
1939ء میںسوویت یونین کو لیگ آف نیشن سے نکال دیا گیا۔
1941ء میںدوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان نے تھائی لینڈ کے ساتھ اتحاد کے ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے۔
1946ء میںاقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے نیویارک میں اپنا صدر دفتر قائم کرنے کے حق میں ووٹ ڈالے۔
1960  برسبین کرکٹ میدان گابا میں آسٹریلیا اور ویسٹ  انڈیز کے درمیان پہلا ٹسٹ کرکٹ برابری پر ختم ہوا۔
1962  امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1967  ٹسٹ ٹیوب کے ذریعے مصنوعی ڈی این اے کا ایجاد  کیا گیا۔
1977  پاکستان کے لیگ اسپنر عبدالقادر نے بین الاقوامی  کرکٹ میں آغاز کیا۔
1978  چین نے لوکنور میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1978 سابق سوویت یونین نے مشرقی قزاخستان میں  نیوکلیائی تجربہ کیا۔
2003ء میںامریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے امریکی صدر صدام حسین کے پکڑے جانے کا اعلان کیا۔
2003  پاکستان کے صدر پرویز مشرف ایک جان لیوا حملے  میں بال بال بچے۔

قومی
1931  پہلی بار دو اسکولی طالبات شانتی گھوش اور  سنیتی گھوش نے کومیلا کے مجسٹریٹ اور کلکٹر  سی جی بی اسٹیونس کو مارنے کیلئے ریوالور  استعمال کی۔
 1901 کو مہاتما گاندھی پوربندر سے ہوکر راجکوٹ پہنچے۔
  1910 میںہندی کے مشہور ادیب اوپندر ناتھ اشک کی پیدائش ہوئی۔
 1924 کوہندی فلموں کے مشہور اداکار، پروڈیوسر و ڈائرکٹر راج کپور کی پیدائش ہوئی تھی۔

Login to post comments