×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

17 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 25, 1393 453

1718  برطانیہ عظمی نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1777  فرانس نے امریکہ میں انگریز بستیوں کی آزادی کو  منظوری دی۔

 1903 کوولبر اور الویر رائٹ بھائیوں کے بنائے ہوئے ہوائی جہازکی پہلی محدود پرواز کامیاب رہی۔
1914  یہودیوں کو تیل ابیب سے نکالا گیا۔
1918  پہلی عالمی جنگ کے دوران دس ماہ تک جاری  رہنے والی جنگ وردن میں پانچ لاکھ 43 ہزار  فرانسیسی اور چار لاکھ 34 ہزار جرمنی فوجی  مارے گئے۔
1944  امریکی بحریہ کا جہاز طوفان کی زد آکر فلپائن کے  سمندری ساحل پر ڈوب گیا جس کے نتیجہ میں  790 افراد کی موت ہوگئی۔
  1957 میںامریکہ نے کیپ کارنیول میں پہلا بین براعظم بیلسٹک میزائل الٹاس کا تجربہ کیا۔
 1973 کوعرب گوریلاوں نے روم ہوائی اڈے پر پین ایم جیٹ طیارے پر بم پھینکے اور مشین گنوں سے گولہ باری کی جس میں 32 لوگ مارے گئے
1980  برطانیہ نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1980  طویل مدت تک سوویت یونین کے وزیراعظم کے عہدے  پر فائز رہنے والے الیکسی کوسی گن کی حرکت قلب بند ہونے سے موت۔
 1983 میںاسپین کی راجدھانی میڈرڈ میں ایک ڈسکو تھک میں  لگی آگ سے 83 لوگ مارے گئے۔
 1983 میںلندن میں ایک بس بم دھماکہ میں چھ لوگ مارے گئے۔
 1993  بنگلہ دیش کے مسلمانوں نے نسوانی تحریک کی  حامی مصنفہ تسلیمہ نسرین کو قتل کئے جانے کا  مطالبہ کیا۔
 1995  امریکی فضائیہ نے ناٹو کی سب سے بڑی فوجی مہم  میں اپنا پہلا دستہ شامل کرنے کیلئے اسے جہاز سے  بوسنیا روانہ کیا۔
  1996 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گھانا کے کوفی عنان کوسیکریٹری مقرر کیا۔
 1997 کو نیلسن منڈیلا  کی جگہ تھابے اسبیکی جنوبی افریقہ کی حکمراں افریقی نیشنل کانگریس کے صدر بنے۔
 1997 میںیوکرین کا ایک طیارہ یونان میں ایک پہاڑی علاقے میں حادثہ کا شکار ہوا جس میں 70 مسافر مارے گئے۔
 1998 میںامریکہ اور برطانیہ کی قیادت والی فوج نے  عراق کے نیوکلیائی اور کیمیکل ہتھیاروں کے پروگرام کو نشانہ بناکر ہوائی حملے شروع کئے۔


قومی
1398  دہلی کے سلطان نصیر الدین محمود کی فوج کی  تیمور لنگ کے ہاتھوں شکست۔
  1645 کومغل بادشاہ جہانگیر کی بیوہ نور جہاں کا انتقال ہوا۔
 1715 میں سکھوں کے رہنما بندا بہادر بیراگی نے گرداس پور میں مغلوں کے سامنے  خودسپردگی کی۔
 1929 میںبھگت سنگھ اور راج گرو نے ایک اعلی پولیس افسر سیندرس کو  گولی مارکر ہلاک کردیا۔
1933  ہندستان کے جانباز کھلاڑی لالہ امرناتھ نے اپنے پہلے  ٹسٹ میں سنچری بنائی۔
 1940 کومہاتما گاندھی نے ستیہ گرہ آندولن ختم کیا۔
 1960  نئی دہلی میں قومی عجائب گھر کا افتتاح۔
1961  ہندوستانی فوج نے گوا اور دو دیگر پرتگالی بستیوں  کا محاصرہ کیا۔
  1971 میںپاکستان کے 90 ہزار فوجیوں کے خودسپردگی کرنے کے ساتھ ہی ہندوستان پاکستان کے درمیان جنگ ختم ہوئی۔
1972  ہندوستان اور پاکستان نے کشمیر میں نئی کنٹرول   لائن پر رضامندی ظاہر کی۔
1995  مغربی بنگال کے پرولیا ضلع میں ایک نامعلوم جہاز  سے اسلحہ کا ذخیرہ گرایا گیا۔
1996  قومی فٹ بال لیگ کا آغاز ہوا۔

Login to post comments