×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

18 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 26, 1393 300

1271  چین میں قوبلائی خاں نے یوآن خاندان کی  باضابطہ آغاز کیا۔
1774  مہارانی ماریہ تھریسا نے پراگ، بوہیمیا اور  موراویا سے یہودیوں کو باہر

نکالنے کا حکم  دیا۔
1916  فرانس اور جرمنی کے درمیان ورڈن کی لڑائی ختم، اس جنگ میں فرانس کے 5 لاکھ  43 ہزار اور جرمنی کے 4 لاکھ 34 ہزار فوجی مرے
1941  جاپانی فوج ہانگ کانگ پہنچی۔
1945  اوروگوئے اقوام  متحدہ کا رکن بنا۔
1956  ماوَنٹ سینائی پر اسرائیل کا قبضہ۔
1956  جاپان اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
1969  برطانیہ نے سزائے موت پر پابندی لگائی۔
1978  سابق سوویت سنگھ یو ایس ایس آر نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔
 1980  ویتنام میں آئین نافذ ہوا۔
1980  ویتنام نے جنگ بندی سے انکار کیا۔
1987  پاکستانی لیڈر بے نظیر بھٹو نے آصف علی زرداری سے شادی کی۔
1995  ناٹو کے سب سے بڑے فوجی مشن میں شامل ہونے  کیلئے امریکہ نے اپنے پہلے فوجی دستے کو بوسنیا  بھیجا۔

قومی
1398  امیر تیمور نے سلطان نصرف شاہ کو ہراکر دلی پر  قبضہ کیا۔
1960  نئی دلی میں نیشنل میوزیم کا افتتاح ۔
1961  ہندستان نے گوا، دمن اور دیو کو پرتگال سے آزاد کرایا۔
2005  چنئی میں سیلاب زدگان کو امدادی سامان پہنچاتے  وقت ہوئی بھگدڑ میں 43 افراد ہلاک۔
1961  ہندوستان نے پرتگالی نوآبادی گوا، دمن اور  دیب پر حملہ کیا۔
1995  مغربی بنگال کے پورلیا میں ایک نامعلوم طیارے نے ہتھیار اور گولہ بارود گرایا۔

Login to post comments