×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

19 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 27, 1393 352

1941  دوسری عالمی جنگ کے دوران ایڈولف ہٹلر  جرمنی فوج کے سربراہ بھی بنے۔
 1943  بولویا میں فوج نے تختہ پلٹ دیا۔

1957  سوویت یونین اور برطانیہ نے ماسکو اور لندن کے درمیان باقاعدہ ہوائی سروس سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1961  پرتگالی کے قبضہ والی ریاستوں گوا دمن دیو نگر  حویلی ساڑھے چار سو سال کی غلامی کے بعد آزاد  ہوگئے۔
1961  فرانس کے صدر ڈگاولے پھر سے منتخب۔
1965  فرانس میں چارلس ڈی گال نے صدارتی انتخابات  میں اپنے حریف فرانکوس مٹرینڈ کو شکست دی۔
1972  خلائی جہاز اپولو 17 زمین پر لوٹا۔
1975  امریکی سینیٹ نے انگولا بائیں بازو مخالف گروپ کو فوجی سازوسامان کی سپلائی پر روک کے حق میں ووٹ ڈالا۔
1978  فرانس نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1978  برطانیہ اور چین نے ہانگ کانگ میں 1997ء میں چینی انتظامیہ کی واپسی کے لئے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1984  ایک معاہدہ کے مطابق برطانیہ چین کو  ہانگ کانگ 1997 تک واپس کرنے کے لئے  راضی ہوگیا۔
1993  پاکستان کے ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم  بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف زرداری کو اغوا  کے ایک معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا۔
1993  گنی میں جنرل لان سانا دوبارہ صدر منتخب۔
1997  جنوبی کوریا کے مسٹر کم دائے جنگ نے صدارتی  انتخاب میں فتح حاصل کی۔
1997  سنگاپور کا بوئنگ 737 طیارہ انڈونیشیا کے پالی میگرے میں حادثے کا شکار۔ تمام 104 افراد ہلاک۔

قومی
1950  تبت کے مذہبی رہنما دلائی لاما نے چین کے حملہ  کے بعد ہجرت کیا۔
1961  ہندستانی فوج نے گوا، دمن، دیو اور ناگر حویلی کو پرتگال کے تسلط سے آزاد کرایا۔
1978  ایوان کی توہین  کے لئے اندرا گاندھی کو ایک   ہفتہ کے لئے جیل بھیجا گیا۔

Login to post comments