×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

20 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 28, 1393 331

1780ء انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1830ء انگلینڈ ، فرانس، فارس، آسٹریلیا اور روس نے بلیجیم کو

منظوری دی۔
1907  ء امریکہ کے البامہ صوبے میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکہ سے 19 کانکن مارے گئے۔  
1933ء بولیویا اور پراگوے نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1971ء پاکستان کے صدر یحیٰ خان نے استعفی دیا۔
1973  اسپین کے وزیر اعظم ایڈمرل لوئس   کیریرو   بلانکو کا میڈرڈ میں کار بم دھماکہ کرکے قتل  کردیا گیا۔
1982  امریکہ کے عظیم مصور آرٹ روبنسن کا انتقال۔
1987  فلپائن کے ایک جہاز ڈوناپاز اور ایک ٹینکر کی ٹکر میں 4300 افراد مارے گئے۔
1989  امریکہ نے پناما پر حملہ کیا اور نئی سرکار بنائی۔
1995  شمالی بحری اوقیانوس معاہداتی تنظیم (ناٹو)  نے بوسنیا میں امن مہم شروع کی۔
1995ء امریکہ کا ایک طیارہ کولمبیا میں حادثے کا شکار ہوا جس میں 159 مسافر مارے گئے۔
1996ء ناٹو نے بوسیا میں امن مہم شروع کی۔
1999  پرتگال نے مکاوَ کو چین کے سپرد کیا۔

قومی
1757  کلائیو لائیڈ بنگال کے گورنر بنے۔
1876  مسٹر بکنگھم جند چٹواپادھیائے نے قومی ترانہ ’وندے ماترم‘ لکھا۔
1934ء ہندوستان کی موجودہ صدر پرتبھا پاٹل کا جنم ہوا۔
1942  جاپان نے پہلی بار کلکتہ پر ہوائی حملہ کیا۔
1955  انڈین گولف فیڈریشن کا قیام۔
1985  تروپتی میں بھگوان وینکٹیشور کی مورتی میں 5 کروڑ 20 لاکھ روپیے کی مالیت کا ہیرا لگایا گیا۔

Login to post comments